Should Dhoni retire ? Watch Imran Khan's reply

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
دھونی نعمت ہے انڈیا کے لئے ، یہ ٹیم دھونی نے بنائی ہے ، انڈین کرکٹ آج یہاں دھونی کی وجہ سے ہے ، سیاست کی نظر نہیں کرنا چاہیے ، ایک یہ قوم ہے دھونی جسے سے جان چھڑانے کی کوشش کر رہی ہے کوہلی کے لئے اور ہم ہیں آفریدی جسے کا کھیڑا نہیں چھوڑ رہے