ان حالات میں اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ایک دو جگہیں مختص ہونی چاہیں اور بڑی سختی سے ڈور وغیرہ کو چیک کیا جائے۔ غیر معیاری اور دھاتی تار استعمال کرنے والوں بنانے بیچنے والوں کو کڑی سزائیں دی جانی چاہیں۔ اس میں رو رعایت یا تہوار ہونے کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔ ان حالات میں اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ایک دو جگہیں مختص ہونی چاہیں اور بڑی سختی سے ڈور وغیرہ کو چیک کیا جائے۔ غیر معیاری اور دھاتی تار استعمال کرنے والوں بنانے بیچنے والوں کو کڑی سزائیں دی جانی چاہیں۔ اس میں رو رعایت یا تہوار ہونے کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔