جب 2013 میں ساری حکومتیں انکا ساتھ دے رہی تھی تو پی ٹی آئی نے کوئی الزام نہیں لگایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراب جب کوئی حکومت انکی دھاندلی میں مدد نہیں دے رہی تو انکی چیخیں نکل رہی ہین تاکہ پٹواریوں اور مالیشیوں کو اپنی شکست کا بہانہ بتا کے مطمئن تو کرسکے۔