Shoaib Shaheen Makes All Forms 45 Public - Startling Revelations

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League only won 40 seats legitimately,the rest of the seats were rigged by ROs by altering form 47.It should be straight forward to rectify this but in Pakistan people are morally corrupt and dishonest so it is a struggle to sort out simple issues.I don’t know why Pakistanis are so corrupt?.Is it genetics,upbringing,social and cultural environment or something else.
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)

40 ? bro they won hardly 25
 
Nebula

Senator (1k+ posts)
Seriously doubt the one who doing this is sycophantic issues and destroying Pakistan. If there are sane officers get him check up and start medical treatment. No benefit to institutions who ever win all these parties are Pakistani and take dictation then why so much drama. PTA, Nadra, NDA, PIA, NAB most of the institutions already captured what left. IsI and military intelligence doing security for civil appointment as well so the civil servant can't do anything other then follow them.

Establishment need to focus on the borders let civilian rule this country. Enough is enough. Free courts and stop judges harassment.
 
asif86

MPA (400+ posts)
Goon League only won 40 seats legitimately,the rest of the seats were rigged by ROs by altering form 47.It should be straight forward to rectify this but in Pakistan people are morally corrupt and dishonest so it is a struggle to sort out simple issues.I don’t know why Pakistanis are so corrupt?.Is it genetics,upbringing,social and cultural environment or something else.
The results of form 45 seem to be different from form 47 issued by ROs.In karachi mqm seems to be beneficiary of rigging.This is not election if losers are declared winners and winners are declared losers.Recounting should be done in disputed seats.
 
ranaji

President (40k+ posts)
تم نے الکٹرانک ووٹنگ مشین ختم کی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اوورسیز کے کروڑ ووٹ ختم کر دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کے بڑے راہنماؤں سے جبری پریس کانفرنسز کروا کر پارٹی چھڑوا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کی پارٹی کے اندر سے نئی متوازی پارٹی کھڑی کر دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے چیئرمین اور وائس چیئرمین کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے چھپا دیا، اس نے کہ میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کے کئی مقبول راہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کروا دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کی پارٹی پہ الیکشن لڑنے پہ ہی پہ پابندی لگا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کے آزاد امیدوراں کو رنگ برنگے نشانات دے دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کے حمایتی امیدواروں کی الیکشن کمپین پہ پابندی لگا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے الیکشن کے متعلق اور آزاد امیدواروں کو خریدنے کے متعلق کنفیوژن پھیلائی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے آر ٹی ایس سسٹم کے بجائے وہی پرچیوں والا نظام نافذ کیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے الیکشن پروسس کو مذاق بنا دیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

اس کے بازو باندھ دیے گئے، پاؤں میں ہتھکڑیاں ڈال دی گئیں، پارٹی توڑ دی گئی، الیکشن سے باہر نکال دیا گیا لیکن وہ کال کوٹھری میں بیٹھ کر بھی ہمت نہیں ہارا۔ اس نے وکلاء کو پارٹی سونپ دی، اس نے انڈر 19 ٹیم کو تمام جماعتوں کے مقابلے میں اتار دیا، وہ رنگ برنگے نشانات کے ساتھ لڑا، بغیر کمپین کے لڑا، پرچی سسٹم میں لڑا اور دو تہائی اکثریت لے گیا۔ فارم 45 کے مطابق اس نے 180 سیٹیں جیت لی ہیں۔ اب تم کاغذی کاروائی کرتے پھرو یا عدالتوں پہ دباؤ ڈالنے کی کوشش کرو، وہ جیت چکا ہے۔
اس نے جیل کے اندر بیٹھ کر اس نظام کو روندھ ڈالا، جیل کے اندر سے نظام دین کی چیخیں نکلوا دیں، جیل کے اندر سے تمام پارٹیوں کو عبرتناک شکست دے دی۔ اب تم اپنی ہزیمت ختم کرنے کےلئے جعلی فارم 47 جاری کرو یا بھگوڑے سے وکٹری سپیچ کرواؤ، تمہاری شکست و ہزیمت اب پتھر پہ لکیر بن چکی ہے ۔ تمہاری پتلونیں آج سربازار ٹنگی ہوئی ہیں۔ تم نے 1971 سے بھی بڑی ہزیمت سمیٹی ہے، تم نے 1971 سے زیادہ نفرت سمیٹی ہے ، تم نے 1971 سے زیادہ ذلت سمیٹی ہے۔

تم شکست خوردہ ہو، تم کمزور ہو ، تم بزدل ہو، تم ڈرپوک ہو۔ اب تمہارے پاس اس نظام پہ قابض رہنے کا کوئی ہتکھنڈا باقی نہیں رہا۔ تمہارا قبضہ ختم ہوا ، وہ سامنے بیرک دیکھو اور وہاں جاکر وہ کام کرو جس کے لئے تمہیں بھرتی کیا گیا ہے ملکی سرحدوں کی حفاظت کا کام کرو ورنہ جاؤ امریکہ جس نے ہمارے ملک کے پیسوں پر اپنے پالتو کتے پالے ہیں جاؤ!!! امریکہ انڈیا اور اسرائیل اپنے مالکوں کے پاس