Asad Umar bashes Sheryar Khan & Najam Sethi for going India
Last edited:
Nothing wrong in going to India. Indians are destroying their own image rather than anything to do with Pakistan.
تمہاری تو کوئی عزت ہے نہیں، اپنے ملک میں بھی گالیاں کھاتے ہو اور وہاں جا کر بھی عزت کما رہے ہو. پٹواریوں کا عزت سے تو کوئی لینا دینا ہی نہیں. اتنا ذلیل ہو گئے ہیں کہ اب غیرت اور عزت جیسے لفظ اب شاید پڑھے بھی نہیں جاتے. نون لیگ میں بھرتی ہونے کی پہلی شرط ہی مسلسل بےغیرت ہونا ہے. کام چاہے آتا ہو یا نہیں
کام ڈاون بے بی ،کیوں ہر پوسٹ میں آگ میں جلتے نظر آتے ہو ؟ ہم سب پاکستانی ہیں ،حالیہ مہینوں اور ہفتوں میں جو کچھ انڈیا اور وہاں کے انتہا پسندوں نے کیا ہے وہ ہم سب کے لئے دکھ اور تکلیف کا باعث ہے ، تھرڈ ایمپائر فنگر صاحب نے درست کہا ہے کہ گندوستانی خود اپنا امیج برباد کر رہے ہیں ، ایسے گھٹیا اور غیر انسانی حرکتوں سے مودی سرکار اور ھندووں کا منہ کالا ہو رہا ہے، میں خود موجودہ صورتحال کے تناظر میں شہریار اور سیٹھی کے ھندوستان جانے کا مخالف ہوں، تم پوٹئین چپڑاسی زیادہ محب وطن اور غیرت مند نہیں ہو جو دوسروں کو رگیدتے پھر رہے ہو ۔
تم پٹواریوں کو فرق نہیں پڑتا اس لئے تمہاری طرف سے ان چیزوں پر زیادہ تنقید نہیں ہوتی. سیٹھی تمہارا آدمی ہے اور اسے بھارت سے بڑی محبّت ہے. اگر تم لوگ بذات خود اس کو تنقید کا نشانہ بناؤ تو اسے اندازہ بھی ہو. اس وقت تو پی سی بی بھارت کے قدموں میں گر کر منت سماجت کر رہی ہے. بلا لو واپس اگر اپنی بے عزتی محسوس نہیں ہوتی. کس پٹواری منسٹر نے میڈیا پر آکر ان سے کہا کہ دفع کرو بھارت کو. بائی کوٹ کرو ان منحوسوں کا؟ میاں جی نے الٹا نہیں لٹکا دینا اگر کسی نے آواز بھی نکالی بھارت کے خلاف
main tum ko 10 baar likh chuka hoon apne words sooch samjh ke likha karo kisi ek fard ki tanqeet sari pti ki tanqeed nahi hoti aaj pakistan ki izzat ki baat hai so main tum ko kuch nahi kahoon ga par agar tum ne apna rawayya nahi badla to to main to jaoon ga hi sath hi tum ko bhi siasat .pk main dafan karke jaoon ga dobaara aane ke qabil nahi chooron ga mark my wordsکام ڈاون بے بی ،کیوں ہر پوسٹ میں آگ میں جلتے نظر آتے ہو ؟ ہم سب پاکستانی ہیں ،حالیہ مہینوں اور ہفتوں میں جو کچھ انڈیا اور وہاں کے انتہا پسندوں نے کیا ہے وہ ہم سب کے لئے دکھ اور تکلیف کا باعث ہے ، تھرڈ ایمپائر فنگر صاحب نے درست کہا ہے کہ گندوستانی خود اپنا امیج برباد کر رہے ہیں ، ایسے گھٹیا اور غیر انسانی حرکتوں سے مودی سرکار اور ھندووں کا منہ کالا ہو رہا ہے، میں خود موجودہ صورتحال کے تناظر میں شہریار اور سیٹھی کے ھندوستان جانے کا مخالف ہوں، تم پوٹئین چپڑاسی زیادہ محب وطن اور غیرت مند نہیں ہو جو دوسروں کو رگیدتے پھر رہے ہو ۔
main tum ko 10 baar likh chuka hoon apne words sooch samjh ke likha karo kisi ek fard ki tanqeet sari pti ki tanqeed nahi hoti aaj pakistan ki izzat ki baat hai so main tum ko kuch nahi kahoon ga par agar tum ne apna rawayya nahi badla to to main to jaoon ga hi sath hi tum ko bhi siasat .pk main dafan karke jaoon ga dobaara aane ke qabil nahi chooron ga mark my words
یہ واقعہ آج ہی ہوا ہے ، شام کے ٹاک شوز میں اس معاملہ پر ن لیگی حکومتی نمائندوں سے یہ سوال ضرور پوچھا جائے گا ،پتہ نہیں تم پوٹیوں کو اتنی جلدی کس بات کی ہوتی ہے یا پھر صرف بہانے ڈھونڈتے ہو اپنی فرسٹریشن کے اظہار کے لئے ؟ تمہارے یہ رویئے تمہاری انتہا پسندانہ پوٹی سوچ کی عکاس ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|