Shinzo Abe جاپان کے وزیراعظم پر کرپشن کا شوروغوغاں

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
آجکل جاپان میں وزیراعظم اےبے پر وزارت عظمی کا فائیدہ اٹھا کر ایک بڑا تکڑا قطعہ آراضی سستے داموں خریدنے اور اسپر ایک اسکول بنا کر چلانے میں ملوث ہونے پر واویلا مچی ہوئی ہے اپوزیشن وزیر موصوف سے اسکا جواب اور استعفی مانگ رہی ہے۔

وزیراعظم اے بے کا کہنا ہے کہ اس تمام کارگزاری سے وہ بے خبر ہیں اور انکا نام بورڈ کے ڈائرکٹران میں انہیں بتائے بغیر ڈالا گیا، اور اس میں انکی رضا اورخواہش نہیں تھی بلکہ یہ اسکول انکی بیوی رفائی کاموں کے لئے کررہی تھیں۔

اے اللہ ایسی سوچ سے ہمیں بھی نواز دے اور شریفوں کو ایمان کی دولت سے مالامال کردے دنیاوی دولت ان سے چھین کر ملک کی بہتری پر لگانے کا حوصلہ مرہمت فرما۔آمین
 
Last edited by a moderator:

Back
Top