Sher Afzal Marwat meeting with Ishratul Ibad.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GOuHH7hWsAANyRp


https://twitter.com/x/status/1795677449595896071
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے میں نے بتایا کہ شیر افضل مروت مشکوک حرکات کررہا ہے۔ جذباتی لوگوں نے چڑھائی کردی۔ پھر جب یہ باقاعدہ نقصان کرنے پر اتر آیا تو میں نے شکوک و شبہات کی بجائے موقف دیا کہ یہ شخص کٹھ پتلی ہے۔

اب صورتحال یہ ہوچکی ہے کہ عمران خان نے شیر افضل مروت کی ٹھیک ٹھاک کلاس لی ہے۔ جب عمران خان شیر افضل کی طبیعت درست کررہے تھے اس وقت شیر افضل کے منہ پر بارہ بجے ہوئے تھے۔ کوئی جواب نہیں بن پارہا تھا۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ میں مریم نواز کو تحریک انصاف کا بارہواں کھلاڑی کہا کرتا تھا کہ مریم نواز اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ ن لیگ کو نقصان پہنچاتی تھی اور تحریک انصاف کا فائدہ کرتی تھی۔ عمران خان نے شیر افضل مروت کو کہا کے میری ٹیم کے بارہوے کھلاڑی تم ہو۔ عمران خان نے شیر افضل مروت کو مریم نواز کے درجے کی کھچ قرار دے دیا ہے۔

میرا آج بھی شیر افضل سے کوئی تنازعہ نہیں۔ میرا کسی سے ذاتی کوئی جھگڑا نہیں۔ کیونکہ میرا تحریک انصاف کی اندرونی سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں۔ مجھے عہدے نہیں لینے کسی کی ٹانگیں نہیں کھینچنی۔ میں تو بس وہ بولتا ہوں جو مجھے نظر آتا ہے۔ اللہ نگہبان

https://twitter.com/x/status/1783846552781422646
One may disagree with Adil Raja, however, in the end he has been proven right in most cases.
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jis din marwat ne khwajay rang_baz se molaqat ki ti, osi din is ko party se kicked out krna chahie ta. Jin logo ne Khan se marwat ki safarish ki on ko bi party se kicked out krna chahie.. pti me IK k baad ager koyi leader ho sakta hai to woh Murad Saeed..
 

Back
Top