Sheikh Rashid absuing police Hatho Bh**c**** and makes dramatic entry in Rawalpindi rally (FULL VIDE

Rameez Chaudhry

Prime Minister (20k+ posts)
Hukmat ki strategy tou ye lag rehe hai k opposition ki tehreek kamyab ho jae aur aj sheikh Rasheed jis trha nikaly hai unho ny apni fittness sabat kr di hai

alternate link
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
چھا گیا عوامی لیڈر شیخ رشید۔
شیخ صاحب تن کے گنجے اور اس کے سپورٹرز کی ٹلی بجاؤ۔۔۔۔
 

aassim79

Voter (50+ posts)
Aur sheikh Rasheed sb Lakhon key thathon martey sumandr KO cheertay howey jalsa ghar pohanch gay. , hahahhhhaa , soon maro awam ko bewakoof bana rakha hey is rangbaz marasi air charsi nay
 
پینڈی بوائے) شیخ رشید فرزند راولپنڈی۔)

پینڈی بوائے) شیخ رشید فرزند راولپنڈی۔)
شیخ رشید نے جو آج دبنگ کام کیا پاکستان کے نوجوانوں کے لئے کسی ایکشن فلم سے کم نہیں تھا۔ سب بہت پرجوش اور خوش ہو رہے تھے کے وہ کیسے پینڈی بوائے بن کر گلیوں میں موٹر سائیکل پر اپنی منزل پر پہنچا اور تقریر کر کے وعدہ پورا کیا۔ میرے دل میں شیخ رشید کے لئے آج پہلے سے زیادہ عزت بڑھ گئ ہے، وہ کیسے؟ آئیں میں آپ کو تھوڑا منظر پیش کروں۔ شیخ رشید بھی عمران خان کی طرح سائیں لوگ ہے ملنگ ٹائپ بندہ ہے۔ شریفوں کی طرح نہ کوئی بڑا کاروبار ہے نہ کسی دولت کی حوس ہے نہ بیوی ہے نہ بچے ہیں نہ ماں نہ باپ کے جن کے لئے وہ حکومت میں آ کر پیسا بنانا چاہے۔ نہ کبھی اُس پر کوئی کرپشن کا چوری کا الزام ہے پولیس کیس کا ہونا تو دور کی بات ہے۔ نواز شریف لوگ سیاست دو نمبری کے لئے کرتے ہیں۔ عمران خان اور شیخ رشید سیاست اپنی آخرت کے لئے کر رہے ہیں پاکستان کی عوام کے لئے کر رہے ہیں۔ خیر بات کو چھوٹا کرتا ہوں اور پینڈی بوائے یعنی شیخ رشید کی آج کی کاوش جو اُنہوں نے ملک کی عوام کے لئے کی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔ الله نے حیات رکھا تو اپنی بچوں کو بھی سٹوری سُنایا کروں گا کہ تھا ایک ریئل پینڈی بوئے شیخ رشید جس نے ہمیں بھی ظلم کے خلاف اُٹھ کھڑے ہونے کی ہمت اور طاقت دی تھی۔

ایکسپشنل سپیرٹ


 
Last edited by a moderator:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پینڈی بوائے) شیخ رشید فرزند راولپنڈی۔)


نی میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال
:lol:
14910293_1339086409458402_8841442743462353796_n.jpg
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
Re: پینڈی بوائے) شیخ رشید فرزند راولپنڈی۔)

Sheikh Rasheed reaches Rawalpindi's Committee Chowk on motorcycle


358706_39951936.jpg


Shaikh-Rasheed-on-bike-vide-696x418.gif