Re: Sheikh Rasheed taking class of Maualana Fazal ur Rehman in Bahawalpur Jalsa
بات تو ٹھیک کر رہا شیخ رشید واقعی نواز شریف نے ہر ادارہ تباہ کر دیا لگتا ہے ہر ایک نواز شریف کا کانا ہے یہی وجہ ہے کوئی اس پانامہ کے ڈاکو پر ہاتھ نہیں ڈالتا .اس کے بچے کروڑوں کے گفٹ اس کو دیتے ہیں غریب روٹی کو ترستا ہے .یہ لوٹ مار کی دولت اس کیلیے ایک دن عذاب بنے گی