Sheikh Rasheed's anlaysis on CH Nisar's press conference


شیخ رشید بھی میری طرح حوالدار ہے


یہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ڈیوٹی دیتا ہے


فوج نے اسے وردی پہننے سے استثنیٰ دے رکھا ہے




 

AAA101

Senator (1k+ posts)
tum say aysi baat ki umeed nahi thiee... NS kay dalaaal, kia IK nay tumharay bachpan kay kesay sonaye hian kiaa....
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
نثار کی سوا تین گھنٹے کی پخ پخ کا مطلب تھا
کہ
میں وی یورپ جاریا جے میرےتے نہ رھنا جاگدے رھنا
 

Don302

Minister (2k+ posts)

شیخ رشید بھی میری طرح حوالدار ہے


یہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ڈیوٹی دیتا ہے


فوج نے اسے وردی پہننے سے استثنیٰ دے رکھا ہے




Musharaf k saath na milta to aisa na hota
 

janijoker

Minister (2k+ posts)
وطن عزیز میں عنقریب بہت بڑی تبدیلی آرہی ہے ، موجودہ قیادت کو گرفتار کر لیا جائے گا،،عبوری حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے گا ،،90 دنوں میں فوج کی نگرانی میں انتخابات ہوں گے ،، اور ق لیگ،پی پی پی اور تحریک انصاف کی کوآلیشن حکومت بنے گی،،،،حقیقی تبدیلی کا خواب خواب ہی رہے گا ،،جس ملک میں ایک فیصد سے بھی کم پاپولیشن ٹیکس دیتی ہو اور اس کا بھی ایک بڑا حصہ کرپشن کی نظر ہوجاتا ہو وہاں خوشحالی ،رول آف لاء،کوالٹی ایجوکیشن اور معیاری ہسپتالوں کی بات محض ایک مذاق ہے ۔
 

Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
Maybe he went to Russia to ask Russian President how to tackle this crisis as Putin's name is also in P Papers. :P
 

Back
Top