He did not say anything against Imran Khan. That is true we achieved more in Panama case than in dharna. It is also true sheikh Rasheed said some very good things in court. Imran khan is great leader and sheikh Rasheed is great politician.
گڈ عمران خان اچھا کیا۔ جو آرمی چیف سے مل لیا۔ آپ کو چاہیے۔ آپ اپنی سیکورٹی بھی بڑھا لیں۔
اگلےدو دنوں میں پشاور سے دو۔ تین ہزار سر پھرے پٹھان بلوا کر اسلام آبادرکھیں۔ جیسےہی سپریم کورٹ پر حملہ ہو۔ یہ لوگ سپریم کورٹ کی حفاظت کے لیے پہنچ جایں۔ پھر ن لیگ والوں کو اچھی طرح دھویں تا کہ پاکستان کی تاریخ میں آیندہ کوی جرات نہ کرے۔
نواذ شریف بزدل انسان ہے۔ اس کو جب بھی مروایا۔ نفسیاتی مریض مرواے گا۔ پہلے بھی مشرف دور میں اسی نے مشورہ دیا تھا۔ بعد میں سایڈ پر ہو گیا۔ ذرداری اپنی چال چلے گا۔ اس حرامی نے ترمیم کی آڑ میں نواذ شریف سے ڈیل کر کے بندے چھڑا لیے ہیں۔ ان دونوں کے مک مکا میں صرف عمران خان ہی ہے۔ باقی تو ملے ہوےہیں۔ حملہ ضرور کروایں گے۔ بعد میں انھوں نے ماننا ہی نہیں۔ بولیں گے لوگ خلاف توقع فیصلہ آنے سے مشتعل ہو گے تھے۔ پچھلی دفعہ بھی یہی بہانہ بنایا گیا تھا۔ پولیس تو کچھ نہیں کرے گی۔ پاک آرمی نے اس وقت بھی دلچسپی نہیں لی تھی۔ حالانکہ اس وقت کے چیف جسٹس نے پاک آرمی کو خط بھی لکھا تھا۔ یہ نہ ہو اوپر سےپریشر آے۔ اور پاک آرمی ایکشن نہ لے۔ اللہ ہمارے پاکستان کو ان کرپٹ۔ قاتلوں۔ چوروں سےمحفوظ کرے۔ اورعوام خوشحال ہو۔ سب سے گندی سیاست پاکستان کی ہے۔