Sheikh Rasheed Nu Howay Salam Pindi Da, Official Awami Muslim League Song

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید المعروف ڈیئر شیخو نے اپنی جماعت کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا ہے

شیخ صاحب راولپنڈی کے حلقے این اے ٦٠ اور این اے ٦٢ سے الیکشن لڑ رہے ہیں اور انشاءاللہ بہت بڑے مارجن سے دونوں سیٹیں جیتیں گے

شیخ صاحب نے جس طرح پچھلے پانچ سال اپوزیشن کی ہے اور جیسے خان صاحب کا ساتھ دیا ہے ہم تمام تحریک انصاف کے کارکنان شیخ صاحب کو سیلیوٹ پیش کرتے ہیں

ملاحظہ کیجئے شیخ رشید کا پارٹی نغمہ

شیخ رشید جیا ساتھی ملے لاہور نہ کراچی
اک سیٹ دے نال ایناں دی مت ماری

ایسے لیڈر نوں ہووے سلام پنڈی دا
پوری اسمبلی وچ گونجدا نام پنڈی دا


شیخ رشید نوں ہووۓ سلام پنڈی دا


 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
36730158_1691673400945951_4500393872370696192_n.jpg
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
I like this man, jesa bhi hai Pakistan ke sath loyal aur corrupt nahi hai

شیخو پورے پاکستان کی آواز بنا ہے اور اس نے کوئی دن ایسا نہیں جانے دیا جب لوہاروں کی منجی نہ ٹھوکی ہو

سب سے بڑھ کر یہ کہ کرپشن کے بادشاہ کے خلاف شیخ رشید نے عمران خان سے خوب دوستی نبھائی ہے
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
شیخو پورے پاکستان کی آواز بنا ہے اور اس نے کوئی دن ایسا نہیں جانے دیا جب لوہاروں کی منجی نہ ٹھوکی ہو

سب سے بڑھ کر یہ کہ کرپشن کے بادشاہ کے خلاف شیخ رشید نے عمران خان سے خوب دوستی نبھائی ہے
Jo Pakistan ke sath mukhlis hum uske sath... Jo Pakistan ko loktay is ko :mad::mad:
 

Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
شیخو پورے پاکستان کی آواز بنا ہے اور اس نے کوئی دن ایسا نہیں جانے دیا جب لوہاروں کی منجی نہ ٹھوکی ہو

سب سے بڑھ کر یہ کہ کرپشن کے بادشاہ کے خلاف شیخ رشید نے عمران خان سے خوب دوستی نبھائی ہے
yar bhae dost, friend...................... dost shoosti kon ne,, shiekha apny matlab ka yar hy,,,,,,,, baki baat theek hy rozana ehna no litr mary ny es ny