۔۔۔۔۔۔ دوسری بات یہ ہے کہ یہ کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔فرض کریں اسکی یہ سب باتیں درست ہیں، پھر بھی اسکا موقف کے حق بجانب ہونے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔۔۔۔۔فرض کیا یہ دونوں آرمی کی ایجنسیوں سے مل کر سازش کر رہے ہیں۔۔۔پھر بھی انکا موقف نواز اینڈ کمپنی کے مقابلے میں حق پر ہے۔۔۔ملک کی محب وطن قوتوں کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر پاکستان مین مثبت تبدیلی کی کوشش کرنا کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ جس پر شرمندہ ہوا جائے۔۔۔اگر جیو اور اشرافیہ کی حکومت غیرملکی طاقتوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف اقدامات کرتے ہیں تو میں آرمی اور آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر پاکستان کے حق میں بہتر اقدامات کی کیوں حمایت نہ کروں۔۔۔یہ ادارے دشمن ملک کے ادارے نہیں بلکہ ہمارے اپنے ہیں۔۔۔۔