ابھی تک ان کی ساری توجہ مزید بجلی پیدا کرنے کی طرف ھے اور اس کی تاریخ بھی 2018 کی دے رکھی ھے، جب یہ معرکہ آدھا پونا سر ھو چکے گا اور بیس تیس کروڑ روپے جشن منانے پر برباد کر چکیں گے تو کسی نے میاں صاحب کو بتانا ھے کہ سر اتنی بجلی سنبھالنے اور آگے پہنچانے کے لیے نظام میں طاقت ھی ھی موجود نھیں، تب بجلی دینے کی اگلی تاریخ 2023 مقرر کر کے عوام کو خبر دے دی جاےؑ گی، پاکستان درست معنوں میں 2050 تک صرف " ایشین بِلی" بن سکتا ھے، ٹایؑگر بننے کے لیے اگلی صدی کی کسی تاریخ پر اتفاق کرنا مناسب ھوگا ۔۔
ایک اور دردناک تبدیلی ساھیوال کے خوبصورت علاقے اور اُجلے لوگوں میں آنے والی ھے، میاں شہباز کا کویؑلے والا بجلی گھر چلا یا نہ چلا، ، اس علاقے پر کالک اتنی تھوپ دے گا کہ یہاں بچے بھی کالے کلوٹے پیدا ھونے لگیں گے
ہم ایسے ہی مشرف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کیوں کہ وہ فوجی تھا، یہ جمہوریت کے چیمپئن کبھی احتجاج کرنے والوں کو سوتے ہوۓ گولیاں مارتے ہیں، کبھی نرسوں کو برہنہ کرکے لاٹھیاں برساتے ہیں، کبھی نابینا لوگوں کو دھکے دیتے ہیں،زمین بوس کرتے ہیں.مشرف نے تو پھر بھی متحدہ کی مدد سے کراچی میں قتل و عام کروایا، یہ تو اس پولیس کو احتجاج کرنے والوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں جن کی تنخوا انہی لوگوں کے پیسے سے ملتی ہے. فوج آویں بدنام ہے جب جمہوری حکمران سارے ریکارڈ توڑ چکے ہیں
باقی تو تمہاری باتیں چلو ماں لیتے ہیں
لیکن کیا یہ بچے کولۓ سے پیدا ہوتے ہیں ..بڑی سائنس نے ترقی کر لی
بجلی بنایو تب بچے کالے ہونے کے خدشات ...نہ بنے تو رات کو نیند نہیں آتی
مچھر کاٹتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|