Shehbaz Sharif spent half of Punjab's budget on Lahore and this is its condition - Imran Khan Talks to Nadeem Malik while visiting rain affected area

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
لاہور تو بارش کے پانی میں ڈوب گیا ۔ گٹر ابلنے لگے ۔ لوگوں کے گھروں میں غلیظ بدبودار پانی چلا گیا اور کرپٹ شہباز شریف اور نواز جنہوں نے پورے پاکستان کا ترقیاتی فنڈ لاہور کی نام نہاد ترقی پر لگایا اور یہاں تک کہ لاہور کو پاکستان کا پیرس قرار دینے کی شیخیاں مارتے رہے اب وھ دونوں بھائی اپنا در فٹے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ۔ سارے ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رھ گئے اور اللہ رب العزت نے الیکشن سے کچھ ھفتے پہلے ہی شریفوں کے منہ پر ان کا اپنا کیچڑ جو یہ شریف اب تک پی ٹی آئی پر ناحق اچھالتے رہے ۔ آج اللہ نے وھی کیچڑ شریفوں کے منہ پر مل دیا اور عوام کو اصل لاہور پانی میں دھو کر اور سارا لاہور کا مصنوعی میک اپ اتار کر لوگوں کو اصل لاہور دکھا دیا جو اب لاہور کم اور لیاری ندی زیادھ لگ رہا ہے عوام کی انکھیں ہی اج کھل گئی ۔ طلبا و طالبات کشتیوں میں بیٹھ کر امتحانی مراکز پہنچے ۔ ٹرینیں بھی کچھوے کی رفتار سے پانی میں ڈوبی پٹری پر رینگتی نظر ائیں

وتعز من تشاء وتزل من تشاء ۔ سبحان اللہ
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
@Waseem mention is not working.
فورم بھی عدیل شریف ہی چلا رہا ہے
اس پر کچھ بھی ٹھیک کام نہی کر رہا

یہ مینشن کوئی آج سے نہی ہمیشہ سے ہی نہ کام کر رہا
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
-Nawaz Sharif ne Awan ki adalat men jaany ka naraa lagaya, GT Road per koi nahi aya,
-Nawaz Sharif ne vote ko izzat do ka nara lagay aur khud he apny jalso men karkunoo ko peetdia,
-Nawaz Sharif ne Ilazam ki nahi, kaam ki siyasat ka naraa lagaya aur Allah ne baarish kerdi :p:p:p:p