CHOOR machaye SHOOR. is k kehnay ko kuch b nahi is liye Bonjour, bonne après-midi. Comment allez-vous? macha rahay hain.
دم پر پاؤں نہیں آیاKia majboori ha wazir sahib, bataein zroor btaein, yeh riatein kese, kis k paon aa gia ha aap k dum p?
Maryam Nawaz k liey 20 lakh xarch kiey aur pir b Sihala nahein gaein.
Itnay pesey se CJ k naach tour cover ho sakta tha.
https://jang.com.pk/news/523771
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار کردیا ہے۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد اور خاوند کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ہی رہیں گی۔
جیل انتظامیہ مریم نواز کو اڈیالہ سے ریسٹ ہاؤس منتقل کرنا چاہتی ہے، گزشتہ تین روز سے مریم نواز کی ریسٹ ہاؤس منتقلی کے انتظامات کیے گئےہیں، اسلام آباد انتظامیہ نے ریسٹ ہاؤس میں تمام انتظامات کےلیے 20 لاکھ روپے خرچ کیے۔
اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں کےلیے بہترکلاس کی سہولت نہیں، مریم نواز کو دیگر خواتین قیدیوں کےساتھ بیرک میں رکھا گیا ہے۔
On what basis she will be moved to rest house? Mean on what basis she eligible for better class?Maryam Nawaz k liey 20 lakh xarch kiey aur pir b Sihala nahein gaein.
Itnay pesey se CJ k naach tour cover ho sakta tha.
https://jang.com.pk/news/523771
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار کردیا ہے۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد اور خاوند کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ہی رہیں گی۔
جیل انتظامیہ مریم نواز کو اڈیالہ سے ریسٹ ہاؤس منتقل کرنا چاہتی ہے، گزشتہ تین روز سے مریم نواز کی ریسٹ ہاؤس منتقلی کے انتظامات کیے گئےہیں، اسلام آباد انتظامیہ نے ریسٹ ہاؤس میں تمام انتظامات کےلیے 20 لاکھ روپے خرچ کیے۔
اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں کےلیے بہترکلاس کی سہولت نہیں، مریم نواز کو دیگر خواتین قیدیوں کےساتھ بیرک میں رکھا گیا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|