Shehbaz Sharif should have accompany his absconder son-in-law, son and Ishaq Dar on his return - Shahbaz Gill

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



الف مد آ ، لام واؤ لُوو --- آلو

اور بھی گرما گرم اور تربوز جتنا بڑا

? ? شہباز گِل بھی وَن مَین آرمی ہے . ہیٹس آف ٹو ہِم
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فضول کی باتوں سے بہتر ہے کام پہ توجہ دے۔۔شہباز گل صاحب۔۔
کیا شریف اور زرداری نے گونگی حکومت کی ؟ آپ لوگوں کو پتا نہیں کیا ہو گیا ہے.سیاست میں ہر محاذ پر لڑنا پڑتا ہے . اگر اپوزیشن بیان بازی کر رہی ہو اور حکومت کی طرف سے جواب نہ آئےاپوزیشن کی بیا ن بازی کا تو بھی یہ تنقید کے حکومت کہاں ہے جواب کیوں نہیں دے رہی..کسی بات پر چپ رہنا بھی اچھا ہوتا ہے .