نواز شریف کی کار کے نیچے ایک چھوٹا کتا آ کر مر گیا ، نواز شریف نے ڈرائیور سے کہا کے اِس کے مالک کا پتہ کرو اور اُسے کچھ پیسے دے دو
جب ڈرائیور واپس آیا تو اس کے گلے میں بہت سے پھولوں کے ہار ، ہاتھ میں تحفے اور مٹھائیاں تھیں .
نواز شریف : یہ کیا ہے ؟
ڈرائیور : سر لوگوں نے میری پوری بات ہی نہیں سنی اور خوشی میں ہار ڈال دیئے میں نے صرف یہی کہا کے میں نواز شریف کا ڈرائیور ہوں ، کتے کا بچہ مر گیا !