Mubashir120 Chief Minister (5k+ posts) Jul 17, 2018 #1 https://www.facebook.com/video.php?v=228193807826680 Featured Thumbs https://i.imgur.com/TJk3GWZ.jpg
BrotherKantu Chief Minister (5k+ posts) Jul 17, 2018 #3 شہباز شریف کو اسٹیبلش منٹ نے کوئی ٹرک کی بتی دکھا دی ہوگی شہباز شریف چور اور قاتل ہے ایسے بہت جلد بلیک میل ہو جاتے ہیں مگر یہ تہہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ان چوروں میں سے کوئی بھی بچ نہیں سکے گا. حکومت میں آنے کی خاطر خان نے جن جن چوروں کو ساتھ ملایا ہے اور اپنے من کو مارا ہے اس کا کتنا اس کو غصہ ہو گا آپ کو اندازہ نہیں.. خان کا سارا غصہ ان چوروں پر نکلنا ہے.
شہباز شریف کو اسٹیبلش منٹ نے کوئی ٹرک کی بتی دکھا دی ہوگی شہباز شریف چور اور قاتل ہے ایسے بہت جلد بلیک میل ہو جاتے ہیں مگر یہ تہہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ان چوروں میں سے کوئی بھی بچ نہیں سکے گا. حکومت میں آنے کی خاطر خان نے جن جن چوروں کو ساتھ ملایا ہے اور اپنے من کو مارا ہے اس کا کتنا اس کو غصہ ہو گا آپ کو اندازہ نہیں.. خان کا سارا غصہ ان چوروں پر نکلنا ہے.
S salary Voter (50+ posts) Jul 18, 2018 #4 shebaz and hamza both of them are very happy about the punishment they have a full ground and the presedentship of the party
shebaz and hamza both of them are very happy about the punishment they have a full ground and the presedentship of the party