SHC rejects plea against restrictions on congregational prayers

Nice2MU

President (40k+ posts)
مولویوں نے ہر حالت میں رمضان سے پہلے مساجد کھلوا دینی ہیں۔ یہ ابتدائی تیاری ہیں۔
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
مولویوں نے ہر حالت میں رمضان سے پہلے مساجد کھلوا دینی ہیں۔ یہ ابتدائی تیاری ہیں۔
مولویوں کو اصل درد رمضان میں ھونے والی کثیر آمدنی ھاتھ سے جانے کا ھے۔ ورنہ اسلام کی کتنی خدمت کر رھے ھیں ان کو سب پتا ھے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مولویوں کو اصل درد رمضان میں ھونے والی کثیر آمدنی ھاتھ سے جانے کا ھے۔ ورنہ اسلام کی کتنی خدمت کر رھے ھیں ان کو سب پتا ھے۔

جی اور رمضان میں آمدنی کے علاؤہ عید کے فطرانے بھی ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔۔