اگر تحریک انصاف کے خلاف تھریڈ ہو ۔ ایک ہی خبر پر دوسری تھریڈ چاہے وہ ڈسکشن کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے کالم سے بنائی گئی ہو تو ایک سیکنڈ میں مرج ہو جائے گی۔
لیکن کوئی میٹرو میڑو کرے۔ کوئی عمران کی سجدہ اور رکوع کی الگ الگ تھریڈ بنا دے ۔ سب چلے گا۔ کبھی مرج نہی ہوگی۔۔۔
یہ کیسا انصاف ہے سرکار۔۔۔۔۔ اب یہ ایک ہی موضوع پر تیسری تھریڈ ہے ۔ ۔۔ کبھی مرج نہی ہوگی۔۔
اور یہ ماریہ علی کون ہے ؟ اگر یہ ایڈمن ہے تو اسے تہذیب سکھا دیں۔ جہالت کا صنف نازک کا ملاپ کچھ عجیب لگتا ہے ۔