Sharjeel Memon kicks off his election campaign with 30 cars worth Rs34m

vvaqar

Senator (1k+ posts)
کراچی کا کوڑا اٹھانے کے لئے تو پیسے نہیں مگر الیکشن کیمپین کے لئے 10 نئی گاڑیاں خرید لی گئیں

شرجیل میمن کی انتخابی مہم کیلئے لگژری گاڑیاں

JHdyrc9.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے الیکشن کمیشن کے قوائد و ضوابط کو ہوا میں اڑا دئے، الیکشن مہم کے لئے 30 سے زائد مہنگی گاڑیوں کا خصوصی قافلہ تیار کروا لیا۔

سندھ میں عام انتخابات کی مہم چلانے کے لئے سیاسی رہنماوں کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما نے ضابطہ اخلاق کو ایک جانب رکھتے ہوئے شاہانہ الیکشن مہم شروع کر دی ، شرجیل میمن خود تو جیل میں ہیں مگر اپنی مہم چلانے کے لئے انہوں نے 30 سے ذائد مہنگی گاڑیوں خصوصی قافلہ تیار کروا لیا، گاڑیوں پارٹی قیادت اور شرجیل میمن کی تصاویرسے مزین ہے،

336666-932715088.jpg

الیکشن مہم کے لئے یہ گاڑیاں ایک ماہ کے لئے کرائے پر حاصل کی گئی ہیں ۔ شرجیل میمن سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 63 سے امیدوار ہیں اور محکمہ اطلاعات میں 5ارب روپے کرپشن کیس میں گرفتار ہیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/445463
 
Last edited by a moderator:

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Haram k paisay ha, haram mei hi kharach hoga....

Sharjeel Memon be like "Mera Paisa, Meri Merzi"
Future investment hai, 50 millions lagaey ga 5000 million kamaey ga,, yehi pakistani siasat ke asliyat hai,, her idara sab kuj janta hai sab dekhta hai, but her koi ya to aankhein bund ker leta hai, ya phir iss aas per bhaith jata hai k ye aane wala insan khud b khaey ga hamein b khilaey ga,,,
 
phr isi haram k pesay se Haj umray b krtey hian, bemar hon to isi haram k pesay se elaaj krwa k phr Allah se sehat ki duen b mangtey hain

bewakoof kis ko bana rahay Allah ko ya un ko jo vote dety in jeson ko. . .
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
چیف جسٹس کو یہ نظر نہیں آتا، سب سے بڑا زرداری ڈاکو اور ملک ریاض ملک کو لوٹ لوٹ کر اربوں ڈالرز چوری کر رہیں ہیں اور صرف نواز شریف کے پیچھے لگا ہوا ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
چارٹڈ طیارہ تو کرپشن سے نہیں لیا گاڑیاں ہی کراۓ پر لی ہیں
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
جب قانون نام کی کوئی چیز نا ہو تو پورے ملک میں اسی طرح ہو گا۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کا کوڑا اٹھانے کے لئے تو پیسے نہیں مگر الیکشن کیمپین کے لئے 10 نئی گاڑیاں خرید لی گئیں

شرجیل میمن کی انتخابی مہم کیلئے لگژری گاڑیاں

JHdyrc9.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے الیکشن کمیشن کے قوائد و ضوابط کو ہوا میں اڑا دئے، الیکشن مہم کے لئے 30 سے زائد مہنگی گاڑیوں کا خصوصی قافلہ تیار کروا لیا۔

سندھ میں عام انتخابات کی مہم چلانے کے لئے سیاسی رہنماوں کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما نے ضابطہ اخلاق کو ایک جانب رکھتے ہوئے شاہانہ الیکشن مہم شروع کر دی ، شرجیل میمن خود تو جیل میں ہیں مگر اپنی مہم چلانے کے لئے انہوں نے 30 سے ذائد مہنگی گاڑیوں خصوصی قافلہ تیار کروا لیا، گاڑیوں پارٹی قیادت اور شرجیل میمن کی تصاویرسے مزین ہے،

336666-932715088.jpg

الیکشن مہم کے لئے یہ گاڑیاں ایک ماہ کے لئے کرائے پر حاصل کی گئی ہیں ۔ شرجیل میمن سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 63 سے امیدوار ہیں اور محکمہ اطلاعات میں 5ارب روپے کرپشن کیس میں گرفتار ہیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/445463

This is a person who should also be disqualified and put behind bars....CJ please do not let these types of people roam free on streets and make mockery of LAW...
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
yeh bhen ka $$$$ election commission apni _____ marwa raha hay ek tu chor hay is k nomination paper select ho gaye or ab haram ka election may laga raha hay

sara problem hamaray instiutions ka jo in choro ko agay anay deytay hay
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جب تک عوام ایک ٹکٹکی نہی لگاتے چوراہے پر اور انقلاب فرانس نہی آتا
یہ چور اسی طرح لوٹتے رہیں گے

کسی لیڈر ، کسی چیف سے توقع نہی رکھنی چاہئے
ہمارا لیڈر تو کبھی ریہام کے چکر میں ہوتا ہے تو کبھی پیرنی کے
اور چیف بھی سرکاری نوکر ہیں
عوام کو یہ کام خود ہی کرنا پڑے گا
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
inn gidhoon nain Sindh kay logoon ka boht khoon nachora hay if we live in a law abiding decent society then zardari,faryal ,siyal durani, sharjeel,khoro and sharmila should be behind the bars for life but unfortunately its not the case in poor Pakistan.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے سرے محل کرائے پر لیا تھا
Chartered planes money was paid by one individual but these idiot looted Pakistan on the name of Bhutto and become billionere and last 10 years they missed used Sindh funds ,one of the example is Sindh festival and money goes into zardari and his cronies they could used that money on Tahr and other areas of interior Sindh .so I request to people of interior Sindh get rid of that zardari mafia in coming election
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے منہ پر شرجیل میمن کا زور دار تھپڑ
 
Back
Top