Sharifs disgraced all over the world over corruption

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
16708643_1359524870737659_3331948545892283552_n.jpg


پاکستان کے تین بار کے وزیر اعظم نواز شریف جن پر کرپشن کے الزامات ہیں انکو عالمی اقتصادی فورم پر بات کرنے سے روک دیا گیا

اسی طر ح سابق صدر آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری امریکہ کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی انتظامیہ کی منتیں کرتے رہے کہ ان کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کرنے کی اجازت دی جا ےلیکن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے بلاول بھٹو زرداری کو صاف صاف انکار کر دیا

دوسری طرف پاکستان کی ایک مشہور دانشور، ٹرینر اور کنسلٹنٹ عندلیب عبا س جو پاکستان تحریک انصاف کی رہنما بھی ہیں کو نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی ، ہارورڈ یونیورسٹی ، آئی ایم ایف ، ورلڈ بینک اور امریکن انٹرنیشنل یونیورسٹی جیسےنامور اداروں نے لیکچر دینے کے لۓ عندلیب عبا س کو خصوصی دعوت دی

کرپٹ لوگوں کی دنیا میں کوئی عزت نہیں چا ہے وہ وزیر اعظم ہوں یاکسی صدر کے صا حب زادے ہی کیوں نہ ہوں
 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
مہذب دنیا میں چوروں کی کوئی عزت نہیں ہوتی

یہ تو اپنا ہی ملک ہے جہاں کچھ کند ذہن پٹواری جو جدی پشتی ذہنی غلام ہیں اپنے بڑوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے چوروں کا دفاع عبادت سمجھ کر کرتے ہیں

ان پٹواریوں کو جان بوجھ کر جاہل رکھا گیا ہے تا کہ یہ ذہنی طور پر مفلوج رہیں۔۔۔

بھلا ہو خان صاحب کا جو ایک طرف چوروں کو بے نقاب کر رہے ہیں دوسری طرف پٹواریوں کو خواب جہالت سے بیدار کر رہے ہیں
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے ننگ شریف اور بھٹ زرداروں کی اصل اوقات آھستہ آھستہ سامنے آنے لگی ہے
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
ایک عندلیب عباس ہیں اور ایک فراری بٹ ہیں فراری کے ٹرینر سواتی قطری عربی ہیں اور اسکے لیکچرز آپکو جن موضوعات پر دستیاب ہیں وہ
ابا سے چوری چوری شفٹیں
قطریوں سے فراری کی مارگیج
سعودیوں کی سلاجیت سے پریکٹس
ان پر مفصل کتابیں پڑھنے کیبعد نرگس اور دیدار کی دھماکہ خیز پرفرمانس
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Anti Islam. Anti Pakistan. Anti Humbleness. Anti Army. Anti free media. anti Democracy. Anti freedom of speech. wasting tax payers money on buying bullet proof 7 series BMWs. when Irish P.M. go to parliament on a cycle. There is much more including nepotism at the highest level.
 

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
I agree there is nothing right with the gang of corrupt - they are criminals and they are the ones responsible for majority issues of Pakistan.
Anti Islam. Anti Pakistan. Anti Humbleness. Anti Army. Anti free media. anti Democracy. Anti freedom of speech. wasting tax payers money on buying bullet proof 7 series BMWs. when Irish P.M. go to parliament on a cycle. There is much more including nepotism at the highest level.
 

Back
Top