شہباز شریف کی بیوی تہمینہ درانی کا بیان اور اسکے بیٹوں کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے دونوں خاندانوں میں ولی عہد کی جنگ جاری ہے
پہلے خاندان نے حمزہ شہباز کو ولی عہد مقرر کیا تھا جس سے غالبا کلثوم نواز شریف نے ویٹو کرتے ہوئے مریم صفدر کو آگے بڑھایا ہے اور بے نظیر بھٹو کی طرح شادی کے بعد اسے مریم صفدر کی بجائے مریم نواز بننے پر مجبور کیا ہے
Don't worry aitzaz ahsan sahib, soon same thing will start happening b/w Billo m*** & zulifiqar bhutto junior. For me they all are different aspect of same picture & that picture is "Loot chok ka rakhoo"