Sharif government gave Rs.2.6 Billion as special grant to IB on 12th August- Mubashir Luqman shows p

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Sharif government gave Rs.2.6Bn as special grant to IB on 12th August :- Mubashir Luqman shows proof

آئ بی ایک بے مصرف مجہول ایجنسی ہے جس سے ان تاجروں نے فوج کی جاسوسی کا کام لینا شروع کردیا
ہے
جسطرح واپڈا میں انڈیا نے ہمارے آفیسرز خرید لئے تھے اسی طرح آئ بی میں بھی انڈین ایجنٹس موجود ہوں جو فوج کی جاسوسی کر کے خفیہ معلومات انڈیا کو فراہم کر رہے ہیں