نواز شریف ڈیوس گئے ۔۔بہترین فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرے ۔۔شاپنگ کی لیکن جب ورلڈ اکنامک فورم کے اسٹیج پر پہنچے توانتظامیہ کے لوگوں نے اشارے سے میاں شانپ کو اسٹیج سے نیچے بلایا ۔۔میاں شانپ بھاگے بھاگے ان کے پاس پہنچے ۔۔ایک گورے نے کہا ۔
" میآں شانٹ ۔۔کان پکڑ لو اور اس کرسی پر بیٹھ جاؤ ۔۔ادھر کرپشن کے خلاف تقریر کرنا پڑتا ۔۔کرپشن کرنے کے طریقوں پر نہیں ۔۔۔ذرائع بتاتے ہیں کہ میاں شانٹ سارے اجلاس میں کونے والی کرسی پر کان پکڑ کر بیٹھے رہے اور منہ ہی منہ میں عمران خان کو گالیاں دیتے رہے ۔۔