Licenses are issued only for permitted bore weapons. How can one issue a license for prohibited bore? (as far as I know Ak47 comes under prohibited bore, correct me if i am wrong)
دادا کا ایک گھوڑے کی نالین بنانے کا چھپر تھا
باپ کے ایک اسٹیل ملز پھر شوگر ملز
اور بیٹے کا پولٹر فارم
پولٹری فارم کا بزنس
گائے بھینس کا دودھ دہی کا باڑھا
اس لئے پاکستان میں چکن کے قیمت اور دودھ کے قیمت اپنے پڑوسی ملک سے زیادہ ہے
ابو جی ابو جی دودھ دہی میں زیادہ پیسہ بنا نا ہے - او کوئی نہیں بیٹا جی کر دیتے ہیں
ابو جی ابو جی چکن میں زیادہ پیسہ بنانا ہے - او کوئی نہیں بیٹا جی کر دیتے ہیں
ابو جی ابو جی چینی میں زیادہ پیسہ بنانا ہے - او کوئی نہیں بیٹا جی کر دیتے ہیں
ابو جی ابو جی ٹیکسٹائل میں زیادہ پیسہ بنانا ہے - او کوئی نہیں بیٹا جی کر دیتے ہیں