Sharam karo , haya karo :- Rauf Klasra to Nawaz govt. for not accepting Islamabad teachers demands

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی فرق نہیں پڑتا
کلاسرا، متین یا ہم سب جتنا بھی رولا رپا پا لیں۔
کوئی فرق نہیں پڑتا
آرمی چیف کہے یا بڑے جج صاحب
مُک مُکا چلتا رہے گا ، زرداری، آیان اور عاصم سمیت سارے چور ڈرائی کلین ہو کر
اگلی باری میں خود شریف ڈاکووں، خواجہ سراوں اور ڈار منچھی کو دودھ سے دھوئیں گے
اور ساری بد بخت قوم اپنے پچھاڑے میں سر دے کر سوتی رہے گی
اور پھر ۲۰۱۸ میں دوبارہ إن بیہودہ بسوں اور سڑکوں کے نام پر إنہیں ووٹ دے دے گی ۔
 

Back
Top