*کل مردان کے گاؤں لنڈے شاہ میں ایک شمولیتی جلسہ کے دوران دلچسپ صورتحال*
صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان نے جب شمولیتی پروگرام میں اپنی تقریر ختم کی تو ایک بوڑھا آدمی کھڑا ہوا کہ میں کچھ کہنا چاہتا ھوں عاطف خان اور دیگر نے اجازت دی تو بوڑھے شخص نے کلمہ پڑھ کرکہا کہ نہ عاطف خان مجھے جانتا ہے نہ میں اسے جانتا ھوں. میرے دو بچے ایک کلرک اور ایک استاذ این ٹی ایس ٹیسٹ کے ذریعے بغیر کسی کو پیسے، رشوت دیے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں سرکاری ملازمین بھرتی ہوئے ہیں، میری کوئی تعلیم نہیں ہے لیکن یہ ایک زبردست نظام ہے جس سے عوام کو فائدہ مل رہا ہے. میں اپ کا بہت شکر گزار ہوں۔" جلسہ گاہ تالیوں سے گونچ اٹھا ۔۔۔ یہ تھا وعدہ عمران خان کا عوام کو میرٹ پر نوکریاں ملیں گی.