- Featured Thumbs
- http://i61.tinypic.com/swctgm.jpg
Last edited by a moderator:
پاکستان کی کرکٹ ختم ہو گئی ہے جہاں پر آفریدی جیسے پلیر کو تو پوجا جاتا ہے پر یوسف یونس خان انضمام کو کوئی نہیں پوچھتا ہے جہاں میں رہتا ہوں ہر ویک اند پر کرکٹ ہوتی ہے ایک انڈین سے بات کر رہا تھا تو اس نے کھا کے آپ لوگ کرکٹ چھوڑ دیں میںنے جواب دیا کیوں کہنے لگا تم لوگ صرف شکل دیکھتے ہو ہمارے ہاں ڈریوڈ لکشمن تندولکر گنگولی دھونی کی پرفارمنس پر انکو مانا جاتا ہے جب تم لوگ آفریدی کو ہیرو بناؤ گے تو پھر آفریدی جیسے ہی پلیر پیدا ہوں گے اگر واپس اپنا دور لانا ہے تو میانداد ظہیر ڈھونڈیں جن سے انڈین اس وقت ڈرتے تھے کے یہ کیسے آوٹ ہوں گے میں ٢٠١٢ میں کراچی گیا تو وہاں پر ہر بندہ آفریدی آفریدی ہی کر رہا تھا اور بڑے بڑے سائن بورڈ پر آفریدی کی قد اور تصویر تھیں جب کے یونس کہاں نے ٹرپل سینچری بھی بنائی لیکن لوگ اس کو نہیں جانتے تھے نہ ہی کوئی یوسف کو
Well andhon mein kanaa raja afridi. His body is burnt out ex legend cannot beat age poor bowling unpredictable batting severe temper tantrums all said n done still might click big due to his josh n faith in allahtallah last chase then he should voluntarily retire gracefully
jalnay ki buu aa rhi hai.....