Re: Shahzeb Khanzada Bashesh Waseem Akhter On Altaf Hussain New Statement Against Army & Agencies
یہ پھر سے وہ مسٹر بین والی لعنت ملامت شروع ہو جاۓ گی. اس چور کو ٹی وی پر ایئر ٹائم دینے سے صرف ہیرو بن رہا ہے. اس وقت فوج کو گالیاں یاد نہیں آئ تھی جب مشرف کی گود میں اہوں اہوں کرتے تھے. ١٢ مئی کو تو یہ چور ڈاکو اور خونی مسجدوں میں چھپے ہوۓ تھے. لعنت ہے اس میڈیا پر