hw stupidity?? jb tk log serious nai hn gain.. aisa hi ho ga,..ye mazaq krny k liyay naii socho hosh sy kaam lo dil mai khuch khas krny ki thaan lo, 1000 mai vote , laptop sy vote na deny ka socho, hosh kro belv me agr ye log aur aagy aay to khuch nai bachy ga.. For Allah sakeSARA PAISA KAHAN GAYA ...... ????? [hilar] ALMARI KI NEECHE DEKHO SHAM KO MUNNA KHEL RAHA THA ....
Mr. Kaini sb aap kya kehty hain kis ka sath dayen???koi hai aisa???such hi to hai last 30 saal mai kya kiya in purany chehro nay..agr is mulk ko bachana hai to in stupid jo shar-e-aam corruption kr rahy hain un say bachana ho ga,,,عمران خان نہیں چاہیے ہمیں کیونکہ اُس نے پرانے چہرے اپنی پارٹی میں رکھ لیے ہیں اِسلیے وہ کرپٹ ہے اُس نے اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لے لیے ہیں وہ یہودیوں کی سازش کا حصہ ہےاُسکو سیاست کا کچھ پتا ہی نہیں۔ وہ پرانے چہیروں کے ساتھ کیا اِنقلاب لاےَ گااُس نے اپنی کتاب میں خود ہی لکھ دیا ہے کہ وہ جوا لکھتا ہے۔ اُس نے ۳۰۰ کنال کا مکان بنا لیا ہےیہ تو حال ہے اُن لوگوں کا جو قیمہ کے نان کھانے والوں کا لیپ ٹاپس لیکر بکنے والوں کہ ایسے بندے پر الزام لگاتے ہیں جو صرف ملک کے لیے کچھ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کا ٹریک ریکارڈ بھی ہے کہ اُس نے ہمیشہ یہی کیا ہے۔ ہر چیز کا حساب اُس نے پہلے ہی دے دیا ہے حالانکہ اُسکو اِس حساب دینے کی ضرورت بھی نہیں تھی کیونکہ اُس نے کبھی کویَی پبلک آفس ہولڈ نہیں کیا کہ اُس پر قوم کی دولت لوٹنے کا اِلزام بھی لگایا جاےَ۔ یہ جو حساب مانگتے ہیں اپنے شکلیں تو دیکھیں شیشے میں جا کر۔ صرف قیاس آرایَیوں کی بنیاد پر اپنی سامنے دکھنے والی کرپشن کو جایَز ثابت کرتے ہیں۔ ملک کی حالت دیکھ کر بھی اُنہیں پتہ نہیں چلا تو ایسے عقل کے اندھوں کی اگر اب بھی ملک میں اکثریت ہے تو پھر لعنت ہے ہم پر کہ ہم نے اب بھی کچھ نہیں سیکھا۔ میں نے کتنی دفعہ اِس فورم میں پوچھا کہ اگر عمران نہیں تو پھر اِن اِلزام لگانے والوں کی نظر میں کونسا سورما ہے کہ جو ملک کی حالت بدل سکتا ہے۔ اگر جواب اب نواز، شریف، زرداری ہے تو پھر تیل لگا لو اپنے پچھواڑوں کو اور تیار ہو جاوَ ملک وقوم کی تباہی کے لیے۔ اِنہی جیسوں کی وجہ سے یہ لوگ آج بھی بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ الیکشن میں تو ہم ہی جیتیں گے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ قوم میں بکاوَ لوگوں کی اور عقل کے اندھوں کی مقدار زیادہ ہے یا غیرت مند اور ذی شعور لوگوں کی۔
عمران خان نہیں چاہیے ہمیں کیونکہ
اُس نے پرانے چہرے اپنی پارٹی میں رکھ لیے ہیں اِسلیے وہ کرپٹ ہے
اُس نے اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لے لیے ہیں
وہ یہودیوں کی سازش کا حصہ ہے
اُسکو سیاست کا کچھ پتا ہی نہیں۔ وہ پرانے چہیروں کے ساتھ کیا اِنقلاب لاےَ گا
اُس نے اپنی کتاب میں خود ہی لکھ دیا ہے کہ وہ جوا لکھتا ہے۔
اُس نے ۳۰۰ کنال کا مکان بنا لیا ہے
یہ تو حال ہے اُن لوگوں کا جو قیمہ کے نان کھانے والوں کا لیپ ٹاپس لیکر بکنے والوں کہ ایسے بندے پر الزام لگاتے ہیں جو صرف ملک کے لیے کچھ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کا ٹریک ریکارڈ بھی ہے کہ اُس نے ہمیشہ یہی کیا ہے۔ ہر چیز کا حساب اُس نے پہلے ہی دے دیا ہے حالانکہ اُسکو اِس حساب دینے کی ضرورت بھی نہیں تھی کیونکہ اُس نے کبھی کویَی پبلک آفس ہولڈ نہیں کیا کہ اُس پر قوم کی دولت لوٹنے کا اِلزام بھی لگایا جاےَ۔ یہ جو حساب مانگتے ہیں اپنے شکلیں تو دیکھیں شیشے میں جا کر۔ صرف قیاس آرایَیوں کی بنیاد پر اپنی سامنے دکھنے والی کرپشن کو جایَز ثابت کرتے ہیں۔ ملک کی حالت دیکھ کر بھی اُنہیں پتہ نہیں چلا تو ایسے عقل کے اندھوں کی اگر اب بھی ملک میں اکثریت ہے تو پھر لعنت ہے ہم پر کہ ہم نے اب بھی کچھ نہیں سیکھا۔
میں نے کتنی دفعہ اِس فورم میں پوچھا کہ اگر عمران نہیں تو پھر اِن اِلزام لگانے والوں کی نظر میں کونسا سورما ہے کہ جو ملک کی حالت بدل سکتا ہے۔ اگر جواب اب نواز، شریف، زرداری ہے تو پھر تیل لگا لو اپنے پچھواڑوں کو اور تیار ہو جاوَ ملک وقوم کی تباہی کے لیے۔ اِنہی جیسوں کی وجہ سے یہ لوگ آج بھی بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ الیکشن میں تو ہم ہی جیتیں گے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ قوم میں بکاوَ لوگوں کی اور عقل کے اندھوں کی مقدار زیادہ ہے یا غیرت مند اور ذی شعور لوگوں کی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|