Shahid Khaqan Abbasi Aur Nawaz Shareef Dono Chor Hain, Hum Imran Khan Ko Vote Denge- Voters of NA-53

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جتنے انٹرویو سنو سب کی اپنی پکی گلی گیس گندے نالے سے آگے سوچ نہیں ہے.

پاکستان کا مسلہ تعلیم ہے اور دیہات کی ترقی ہے

جو ان تمام مسائل کا حل ہے.

شہر ترقی کریں گے اور لوگ دیہات سے شہروں میں نقل مقانی کریں گے پھر شہر میں مسائل پیدا ہو جائیں گے.

اور میں کہوں گا

لگے رہو



.
 

Back
Top