relax logo uski beti bemar hai yar ku shru hojate ho bghair wja jane
bhai meri phuphi ka beta nae, meri trf se nkal k bahir kro me cricket pe tym xaya nae krtaالله اسے صحت دے .
باقی حضور یہ شودہ اور بد تمیز جب سینکڑوں لوگ بم دھماکوں میں مرتے ہیں تب بھی کھیل رہا ہوتا ہے کبھی کسی نے پروا کی ؟ دوسری بات اب تو یہ پاکستان میں آ مر چکا ہے لاہور والے واقع پر اس نے کچھ کہا جو ہم اس کے ذاتی غم میں نڈھال ہو جائیں؟ کیوں اور کس بات کی ہمدردی کریں یہ سب سے بڑے بے حس ہیں ، ایسوں پر لعنت بیجھ کر آگے نکل جانا چاہئے . سیاسی سانپوں کی طرح یہ بھی ایک ناگ ہے جو صرف پیسے اور شہرت کو انشاللہ ، ماشاللہ، لڑکے اور پاکستان کے نام پر اکھٹا کرتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|