Shahid Afridi records statement to Fact Finding Committee on telephone - Gives himself 3 out of 10 f

khandimagi

Minister (2k+ posts)
عباد اللہ،،یہ بتاؤ۔۔۔۔فیکٹ فائینڈنگ کمیٹی تو نمبر بانٹ رہی ہے ، اب آفریدی،،،،،،؟
جی ،جی، ہماری بات ہوئی تھی، کمیٹی کا پہلا کام تو آفریدی کو جنجال سے نکالنا ہے ،اسکے بعد دوسرے دو نمبری گرگے صاف ،صوف کرکے دوبارہ مارکیٹ
میں لائے جائینگے، بات اصل میں یہ ہے کہ فیکٹ فانئنڈنگ کمیٹی کے متعلق اگر آپکا یہ خیال ہے کہ اسے ،حقیقی فیکٹس، کا پتہ نہیں ،تو آپ گدھےہیںِ
ایسا نہیں،بلکہ اس کمیٹی کے بیشتر لوگ بھی،،فکسڈپرلگا کر،ڈبل کرتے رہے ہیں،،اس لئے اسکی تو آپ فکر ہی نہ کریں کہ اس ٹولے کا کچھ بگڑے گا،،
بس چند دن کی با ت ہے،،سب ٹھیک ہوجائیگا،،اور ٹیم اسی طرح جیتتی رہے گی،،میرا مطلب ہے مال اپنے مالکوں کیلئے

 

Back
Top