Mubashir120 Chief Minister (5k+ posts) Jul 3, 2018 #1 https://www.facebook.com/video.php?v=217114665601261 Featured Thumbs https://i.imgur.com/SWU4nD3.jpg
Aliimran1 Prime Minister (20k+ posts) Jul 3, 2018 #2 روز مامور دنیا میں خرابی ہے ظفر ایسی بستی سے تو ویرانہ بنایا ہوتا اسی طرح گر روتا رہا غالب تو اہل جہاں دیکھنا ان بستیوں کو تم، کہ ویران ہو گئیں
روز مامور دنیا میں خرابی ہے ظفر ایسی بستی سے تو ویرانہ بنایا ہوتا اسی طرح گر روتا رہا غالب تو اہل جہاں دیکھنا ان بستیوں کو تم، کہ ویران ہو گئیں
P Pakistan2017 Chief Minister (5k+ posts) Jul 3, 2018 #3 ویسے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑیگی پی پی پی اور ایم قیو ایم نے مل کر پہلے ہی سے کراچی کو لاہور جیسا بنا کر رکھ دیا ہے
ویسے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑیگی پی پی پی اور ایم قیو ایم نے مل کر پہلے ہی سے کراچی کو لاہور جیسا بنا کر رکھ دیا ہے
Ground_reality Voter (50+ posts) Jul 3, 2018 #4 آج لاہوریوں کو سمجھ آ گئی ہوگی کہ آخر چھوٹے میاں صاب نے گلیوں اور سڑکوں میں گھومنے والی فورس کا نام 'ڈولفن' فورس ہی کیوں رکھا تھا
آج لاہوریوں کو سمجھ آ گئی ہوگی کہ آخر چھوٹے میاں صاب نے گلیوں اور سڑکوں میں گھومنے والی فورس کا نام 'ڈولفن' فورس ہی کیوں رکھا تھا
F fahad66 MPA (400+ posts) Jul 4, 2018 #5 lahore ki misaal maryam safdar ki shakal ki trahaa hai, makeup utra toh asal shakal saamne ayii