eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
لندن سے تو شیر بڑے شوق سے پاکستان گیا تھا کہ میں خود کو قانون کے حوالے کر رہا ہوں
ابھی تو جیل میں دو دن بھی نہیں گزارے اور چیخیں نکل گئی ہیں
واہ میاں صاحب واہ
کبھی سوچا ہے ١٩٨٥ سے اب تک جتنی بار آپ وزیر اعلی اور وزیراعظم رہے ہیں تو ان جیلوں کے نظام کو ٹھیک کیوں نہیں کیا ؟
کیوں کہ آپ اپنے علاوہ کسی اور کو انسان سمجھتے ہی نہیں
شریفوں پر لعنت بھیج کر جیو

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qcklOhs.jpg
Last edited by a moderator: