Shahbaz Sharif & Rana Sanaullah links with LeJ Malik Ishaq EXPOSED by Rauf Klasra

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لئِے آج شہباز شریف کے حکم پر پنجاب پولیس نے پوری قیادت کا قصہ تمام کر دیا؟
[hilar][hilar]

ابھی کلاسرا انکل دعوی کریں گے کہ پنتیس پنکچر والی ٹیپ اصل میں ملک اسحاق کے پاس تھی
اور وہ حکومت کو بلیک میل کر رہا تھا ۔۔ اس لئے مجبورا اسے مارنا پڑا
 
Last edited:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
اسی لئِے آج شہباز شریف کے حکم پر پنجاب پولیس نے پوری قیادت کا قصہ تمام کر دیا؟
[hilar][hilar]

ابھی کلاسرا انکل دعوی کریں گے کہ پنتیس پنکچر والی ٹیپ اصل میں ملک اسحاق کے پاس تھی
اور وہ حکومت کو بلیک میل کر رہا تھا ۔۔ اس لئے مجبورا اسے مارنا پڑا
Madam Ajj Rana Sana Ne Appni Jan Army se bachane k leay Saboot khatm karwae hain
CLGOkfGVAAAtA0W.jpg
 

MariaAli

Banned
یه مهرے تهے ان کے باپ اور اصلی دهشت گرد اور سرغنے حرام خور شوباز شریفو اور رانا ثناء هیں جب تک وه بهی ایسے هی کتے کی حرام موت نه مارے گے کوئ فائده نهیں هو گا
 

MariaAli

Banned
دهشت گرد قاتل بدمعاش کمینے خبیثِ آعلی حرام شریف اور پالتو ٹومی رانا ثناء نے بے شمار لوگ اپنے فائدے کیلیے استعمال کر کے پهر کتے کی موت مروا دئیے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I am from Panjab..FSD.koi intah ka B.e..ghairat
K..anjar...La..nati hi ho ga jo ye na janta ho ke LEJ..SSP.was
supported and funded by Nawaz..Showbaz..Rana.thousands
of Shias Minority..Dr..Advocate.Scholars killled by Riaz..Basra
Ishaq..was supprted by Showbaz,and Rana.and others..Pmln
MNAs MPAs.and ministers since last 20 years...
 

Rancher

Senator (1k+ posts)
Vow, what a language, proved which Lahore area you belong.
دهشت گرد قاتل بدمعاش کمینے خبیثِ آعلی حرام شریف اور پالتو ٹومی رانا ثناء نے بے شمار لوگ اپنے فائدے کیلیے استعمال کر کے پهر کتے کی موت مروا دئیے
 

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
ملک اسحاق کے قتل کی اندرونی کہانی

سیاستدان پہلے نوجوانوں کو اپنے مفاد کے لیے فرقہ پرست بناتے ہیں، ان سے اپنے کام لیتے ہیں، جب کام نکل جاتا ہے اور راز کھلنے کا ڈر ہوتا ہے تو ایسے راستے سے ہٹا دیتے ہیں۔ اس میں نوجوان نسل کے لیے سبق ہے۔ ملک اسحاق کو تب استعمال کیا گیا تھا جب پیپلز پارٹی کے سلمان تاثیر نے پنجاب حکومت برطرف کر دی تھی۔ سری لنکن ٹیم اور پولیس لائنز پر حملے میں اس کو استعمال کیا گیا تھا۔ مقصد یہ پیغام دینا تھا
"ہمارے بغیر تم یہ صوبہ نہیں چلا سکتے"

اور زرداری نے گھٹنے ٹیک دیئے تھے، حکومت بحال ہو گئی تھی۔ آج جب حکومت کو خطرہ پڑا کہ ملک اسحاق وعدہ معاف گواہ بن سکتا ہے تو اسے کتے کی موت مار دیا گیا۔

دوسرا مقصد حکومت کا پنجاب میں امن و امان کا اتنا مسلہ پیدا کرنا ہے کہ فوج جو آپریشن ضرب عضب میں مصروف ہے اور سیاستدانوں کی کرپشن پر بھی ہاتھ ڈال رہی ہے، اسے نئے رولے میں پھنسا دیا جائے۔ ماڈل ٹاؤن پر حملہ کرنے کا بنیادی مقصد بھی یہی تھا۔ اگر کسی کو یاد نہیں ہے تو کروا دوں، آپریشن کا آغاز ہوتے ہی، شیخ رشید، عمران خان نے ٹرین مارچ اور بہاولپور کا جلسہ کینسل کر دیا تھا۔ یہ رولا پڑا ہی دراصل ماڈل ٹاؤن سے تھا

تیسرا نکتہ: لدھیانوی نون لیگ کا نیا کتا ہے، اس کو ایم این اے بھی بنایا گیا تھا اور الیکشن کمیشن کس کے اثر میں ہے، بتانے کی ضرورت ہے؟
www.thenewstribe.com/2014/04/09/na-89-jhang-aswjs-ludhianvi-declared-mna
ابھی بھی وقت ہے، سمجھ جائیں، فرقہ واریت چھوڑ دیں، اختلاف ضرور رکھیں مگر تشدد نہیں۔ اللہ ہدایت دے ہمیں۔
 

Arif Iqbal

Councller (250+ posts)
Insaaf Hona chaye tha..Even he is criminal....He should not be killed in Police custody..But who cares Police n Judiciary to Mian bradran ki jaib main hai...Kufer, Zulm aur Insaaf k nizam mai yehi farq hai... Lakin yehi Nizaam Mian sb k Galay Per Jaye ga..Becz yeh Pakistan hai Yahan sab Possible hai....Ager Zardari President ban sakta hai...NS and Raja Perviaz Ashraf PM ban saktay hain then evthing possible..
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Insha allah wo waqat zaroor aeye ga jab ye criminal aur in ke leader apne anjam ko ponchey gae in ko sahara

daene waley zardari ,patwari, mqm,diesel aur doosrey bi utney he qasoorwar haen in ka bi ehtasab hona chaey

aur in ke kartoot awam k samney laeyen jaen beshak kissi bi party se he kyun nahon
 

sam228

Senator (1k+ posts)
Wah Kya language use ki hai!!! Are you pti supporter??? Don't answer it...I'm sure u r!

I hope it would have been your mother in the photo. Lets see what eloquate language you would have used then. Tum golian chaloo aur, mujrim woh jo tumhain galian dey!!! Wah kia patwari logic hay!!!
 
Sponsored Link