شہباز شریف مال روڈ والے راستے سے جا رہا تھا یہاں پر آگے کینٹ کا علاقہ ہے اور فوجیوں نے آگے نہیں جانے دینا تھا - مال روڈ سے جانے کا فیصلہ ٹھیک تھا کہ کم از کم مال روڈ پر شو آف پاور کیا ہے آگے رکاوٹیں ہی رکاوٹیں تھیں - یہ میڈیا والے ہر چیز میں سازش ڈھونڈھ لیتے ہیں سب کو پتا تھا نواز کو ائیرپورٹ سے باہر نہیں آنے نہیں دیا جائے گا اور نہ کوئی خطاب تھا - مال روڈ ریلی کے لئے بہترین جگہ تھی خاص کر جب میڈیا نے رپورٹ کیا کہ لائن کلومیٹروں میں ہے - ورکرز کو موبلا یز کرنا ہوتا ہے وہ ہو گیا -