Shahbaz Sharif ki Bhakkar mai Qattari shahzaday ko khush karne ke lie arabic mai takreer -- VIDEO

Noon_Turn

Banned
Certified_Idiot.gif
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی ہی چاپلوسیاں یہ لوگ ضیا الحق کے آگے پیچھے بھی کرتے رہتے تھے۔

مریم نواز کو بھی تحفے میں دے دو شہزادے کو تو عدالت ضرور آجائے گا گواہی دینے۔

قطری شہزادے سے خط لکھوایا، اب انہیں سارے پاکستان میں ان پرندوں کے شکار کی اجازت دے دی جو نایاب ہیں


کیسا ظلم اس ملک میں کیسے جاہل ہیں پٹواری۔


اللہ کرے کہ ان شہزادوں کی گولیوں سے ہی اس شریف خاندان کا انتقال ہوجائے آمین
 
Last edited:

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)

چائنیز کو خوش کرنے کے لیے چائنیز میں تقریر کا آغاز اور عربوں کے لیے عربی۔۔پھر کہتا ہے مجھے شوباز کیوں کہتے ہو۔۔۔
1f602.png
 

Back
Top