دونوں بھائی اپنی اپنی اولاد کو سلطنت کا وارث سمجھتے ہیں ۔ نواز شریف اپنی بیٹی
مریم صفدر کو آئندہ وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ساتھ ہی ساتھ أنہوں نے اپنے
بیٹے حسن نواز کو بھی کچھ ہفتوں سے پروموٹ کرنا شروع کر دیا ہے
دوسری جانب شہباز شریف اب لاھور کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان پر اپنے بیٹے
حمرہ شریف کا حق سمجھتے ہیں ۔ شہباز شریف اس کے لئے چوہدری کے ساتھ مقتدر
حلقوں میں سرگرم بھی ہو چکے ہیں ۔