Shahbaz Sharif first time speaks on Panama Leaks

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Shahbaz Sharaif first time speaks on Panama Leaks

مان لیتے ہیں کہ پاکستان سے پیسہ باہر نہیں گیا ہو گا ....لیکن جو بالا بالا کمشن کا پیسہ باہر کے باہر ادا کیا گیا ہو گا اس کا حساب دیں گے ..جواب دیں گے اپنے ہی بنائے ہوئے کمشن کے سامنے ..
پیسہ کہاں سے آیا اس کا تو جواب بنتا ہے ..جواب تو اس کا بھی بنتا ہے کہ دوسروں کو ملک میں پیسہ لانے اور ٹیکس ادا کرنے کا کہنے والا ٹیکس اور کرپشن چھپانے کی غرض سے اپنا پیسہ کیسے باہر رکھ سکتا ہے ..ہے کوئی اس کا اخلاقی جواز