Shahbaz Shairf can't be an alternative of Nawaz Sharif, No One Listens Him, Voter Doesn't Believe In Him - Arif Nizami

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یار کیا ہو گیا ہے
نظامی صاحب کی زبان پھسل گئی تھی
آپ نے تھریڈ کا ٹائٹل ہی بنا ڈالا ؟
نظامی صاحب فرما رہے تھے کہ شہباز شریف، نواز شریف کا نعم البدل نہیں ہو سکتا....غلطی سے شہباز کی جگہ عمران خان نکل گیا تھا ساتھ ہی تصیح بھی کر لی
ویسے نظامی صاحب کا شریفوں کی طرف جھکاؤ سب کو معلوم ہے لیکن یہ تجزیہ حقیقت سے کافی قریب لگتا ہے
نواز شریف کی باقی زندگی اب لندن میں ہی گزرے گی....کم از کم اس وقت تک جب تک مریم نواز دو تہائی اکثریت کے ساتھ وزیر اعظم نہ بن جاۓ
اور اسکا چانس نہ ہونے کے برابر ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Nizami sahib saheeh keh rehay hain..Imran kesay Nawaz ka alternative ho sakta ha?Kahan aik corrupt..illtrate..gha..dar.. jhota..mufad parast nawaz.. aur Kahan aik..honest.. corruption free..muhabay watan..highly educated.. dedicated leader..Imran....No match at all
.
 

Glock

Senator (1k+ posts)
Showbaz cannot even complete a full unprepared sentence...

He's master in only 1 thing :

How to announce mega projects and extract commission in a concealed manner!
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس جوکر کے بچے جاہل شہباز نے اپنے آپ کو نواز اور فراری سے الگ نا کر کے خود ہی اپنی کسی کتے والی کرا لی ہے اب ووٹرز کو بھی پتا چل چکا ہے کہ یہ تو شاہد خر کار میراثی بو بکرے سے بھی گیا گزرا ہے جو چوہدری نثارکو ٹکٹ بھی اپنی مرضی سے نہیں دے سکتا اسکی اوقات کیا ہے ؟ اسکے ہر فیصلے کی مخالفت کر کے فراری اور اسکا چار بندوں کا گروپ اسکی روزانہ کی بنیاد پر کسی کتے والی کر دیتا ہے یہ بھی اب وہ اسی نسل کا ہو چکا ہو گھر کا نا گھاٹ کا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آج جہاں پر ہم کھڑے ہیں اس پر سے ذرا ماضی کو دیکھیں کہ قوم کس قدر بیوقوف ہے
جس نے شہباز شریف کو چار بار پنجاب کا حکمران بنایا اور نواز کو تین مرتبہ بنایا

اسی طرح اسی قوم نے الطاف حسین کو بھی لیڈر بنا دیا تھا اب روتے پھرتے ہیں
آج عمران خان جس مقام پر کھڑا ہے اگر اس نے وقت کا ساتھ نہ دیا اور ایماندار حکومت نہ بنائی تو کل کو یہ بھی اسی طرح ڈمپ ہو جاۓ گا
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
غدار وطن


36427212_1885423788418362_3715816957866409984_n.jpg