Shah se ziyada Shah ki wafadari - Dekhain Murad Ali Shah kistarah mazaar e Quaid per khare hain aur

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Nayee Wazir e Aala Sindh Murad Shah ne Quaid e Azam ke Mazar Par Faash Ghalti Kar Di

نئے وزیر اعلی سندھ مراد شاہ نے قائد اعظم کے مزار پر فاش غلطی کر دی


murad-shah.jpg


کراچی: نئے وزیر اعلی سندھ مراد شاہ اپنا منصب سنبھالتے ہی نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں جس کی وجہ سے ان پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، آج انہوں نے اپنی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد اور بھٹو کے مزار پر حاضری دینا تھی، جب وزیراعلی سندھ قائد اعظم کے مزار پر پہنچے تو سب لوگوں نے فاتحہ کے لیے ہاتھ اٹھائے لیکن مراد شاہ نے دعا کرنے کی بجائے اپنے ہاتھ باندھے رکھے، تاہم جب وہ بھٹو کے مزار پر لاڑکانہ پہنچے تو انہوں نے نہ صرف ہاتھ اٹھائے بلکہ دعا بھی کی- وزیر اعلی سندھ کی اس حرکت کو سوشل میڈیا پر انتہائی ناپسنیدگی کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے

http://www.dunyapakistan.com/100581/%D9%86%D8%A6%DB%92-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D8%AF%DA%BE-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D9%86%DB%92-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85/#.V545lNJ961s​
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Nayee Wazir e Aala Sindh Murad Shah ne Quaid e Azam ke Mazar Par Faash Ghalti Kar Di

جئے بھٹو - آج اس نے اپنا نمک حلال کر دیا ہے


خیر جو بھی ہو اصل میں حکومت تو دبئی سے ہی چل رہی ہے


is ne sharam naak harkat ki hai
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Re: Abdullah Hamed Gul Blasted On New CM Sindh Murad Ali Shah - He Should Appologize To Nation

Except how he was praying thing, rest of thing what he said I give him 100/100 number
 

dingdong

Banned
Re: Abdullah Hamed Gul Blasted On New CM Sindh Murad Ali Shah - He Should Appologize To Nation

Ho sakta hai iskay mazhab Mai Fatiha naa parhi jati ho ?
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Abdullah Hamed Gul Blasted On New CM Sindh Murad Ali Shah - He Should Appologize To Nation

پیپلز پارٹی جو بھی کر لے .


اس جرنیلی فرقہ کو اچھا نہیں لگے گا ..


پیپلز پارٹی نے تو اپنا پرائم منسٹر بھی بدلے ، چیف منسٹر بھی بدلے..


جج نے کبھی پھانسی چڑھایا اور کبھی خط نہ لکھنے کی بدولت بدل دیا گیا ..


جج صاحبان کو ایک عدالت پر حملہ اور ماڈل ٹاؤن کا قتل عام اور اس کے بعد پانامہ کا ثبوت کچھ نہیں نہیں آیا؟ ؟ اس ملک کا کوئی قانون لاہوری گروپ پر لاگو نہیں ہوتا


اس جرنیلی فرقے کی سعودی اولادوں نے کبھی کسی اور کو عہدہ دینا مناسب سمجھا؟ اب ایک پانامہ کی رانی تیار بیٹھی ہے
 
Last edited:

Back
Top