ہے ہے کیا زمانہ یاد دلایا نوے کی دہانی والا چار سال بعد اصلی اپوزیشن دیکھی ہے آج پچھتاوا ہوگا ان کو پی ٹی آئی کے استعفے کیو قبول نہ کیئے کڑک مرغی کی طرح سپیکر بھاگ گیا اور اس کے پیچھے سارے چوچے.
[FONT=PDMS_IslamicFont]اور وہی تو ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا۔ پھر (تمہارے لئے) ایک ٹھہرنے کی جگہ ہے اور ایک سپرد ہونے کی سمجھنے والوں کے لئے ہم نے (اپنی) آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں [/FONT]