Shah Mehmood Qureshi meets Siraj ul Haq , Siraj ul Haq demands resignation from Nawaz Sharif

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Nawaz should resign, he is an illegal Prime Minister who got
in through election rigging. Now that his corruption has been
exposed, he has moral authority to be PM.
 
Adventurer

Banned

سراج الحق کا بیان انتہائی احمقانہ ہے

جب تک غیر جانبدارانہ تحقیقات کی بنیاد پر نواز شریف پر الزامات ثابت نہیں ہوتے ہیں تب تک اسکے استعفے کا کوئی جواز نہیں ہے

یہ وہی غلطی ہے جو عمران خان نے دھرنے کے دوران کی تھی اور پھر

نہ خدا ہی ملا اور نہ وصال صنم
نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے ہم

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یار تو سیدھا کیوں نہی کہتا کہ نواز ایماندار ہے اور تم اسکی حمایت کرتے ہو
وہ جو تین وزیر اعظم نے استفا دیا ہے وہ پاگل تھے ؟؟؟ ان کا جرم ثابت ہو گیا ؟؟؟
 
Adventurer

Banned
یار تو سیدھا کیوں نہی کہتا کہ نواز ایماندار ہے اور تم اسکی حمایت کرتے ہو وہ جو تین وزیر اعظم نے استفا دیا ہے وہ پاگل تھے ؟؟؟ ان کا جرم ثابت ہو گیا ؟؟؟
اب ڈس لائیک دینے پر آ گئے ہو. بس اتنی ہی تمھاری اوقات تھی؟ جا بابا دوائی پی اور جا کر آرام کر، سیاسی بحث تیرے جیسے بوڑھوں کی بس کی بات نہیں ہے​
:)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
???????? ??? ???????? ???? ??????? ?? ??&#1729

103.gif

Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب ڈس لائیک دینے پر آ گئے ہو. بس اتنی ہی تمھاری اوقات تھی؟ جا بابا دوائی پی اور جا کر آرام کر، سیاسی بحث تیرے جیسے بوڑھوں کی بس کی بات نہیں ہے​
:)

صرف ایک ڈس لیک سے گھبرا گئے ہو یار
جمہوریت ہے یا ڈکٹیٹر شپ ؟؟
:lol:
 
Adventurer

Banned
صرف ایک ڈس لیک سے گھبرا گئے ہو یارجمہوریت ہے یا ڈکٹیٹر شپ ؟؟ :lol:
بابا جی، جا کر دوائی پیو اور آرام کرو. اس عمر میں ٹینشن نہ لیا کرو. یہ جمہوریت اور ڈکٹیٹرشپ ہم پر چھوڑ دو​
[hilar]
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا جی، جا کر دوائی پیو اور آرام کرو. اس عمر میں ٹینشن نہ لیا کرو. یہ جمہوریت اور ڈکٹیٹرشپ ہم پر چھوڑ دو​
[hilar]

جانور اور حکومت ؟؟؟؟

جانوروں پر کون اعتبار کرتا ہے ؟؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

سراج الحق کا بیان انتہائی احمقانہ ہے

جب تک غیر جانبدارانہ تحقیقات کی بنیاد پر نواز شریف پر الزامات ثابت نہیں ہوتے ہیں تب تک اسکے استعفے کا کوئی جواز نہیں ہے

یہ وہی غلطی ہے جو عمران خان نے دھرنے کے دوران کی تھی اور پھر

نہ خدا ہی ملا اور نہ وصال صنم
نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے ہم

اگر نواز شریف واقعی جمہوریت کی پیداوار ہوتا اور اس کی جماعت خاندانی سیاست سے پاک ہوتی تو ضرور شرم سے استعفیٰ دے دیتا ، یہ بھولا نہیں ، میسہ ہے ، پاکستانیوں سے کہتا ہے پیسہ ملک لاؤ ، خاندان ملک سے باہر سرمایہ کاری کرتا ہے وہ بھی قوم کے چوری والے پیسے سے ----------- اس منافقت کو سمجھو اور ان کی سیاسی غلامی سے نکلو آپ لوگ
 
چوہدری جی، جانے دیں، ایسا نہ ہو کہ میں جماعت حرامی کی اصلیت کھول کر سامنے رکھ دوں​
:)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری جی، جانے دیں، ایسا نہ ہو کہ میں جماعت حرامی کی اصلیت کھول کر سامنے رکھ دوں​
:)
نواز شریف کی اصلیت دنیا جان گئی ہے ، آپ جو کرنا چاہتے ہو کر لو ، دنیا زرداری اور شریف ٹولوں کے سیاہ کرتوت جانتی ہے ، نئی آئی ڈی تیر چلا لو
 
Adventurer

Banned
نواز شریف کی اصلیت دنیا جان گئی ہے ، آپ جو کرنا چاہتے ہو کر لو ، دنیا زرداری اور شریف ٹولوں کے سیاہ کرتوت جانتی ہے ، نئی آئی ڈی تیر چلا لو
چودھری صاحب، آپ نے تو مجھے مایوس ہی کر دیا ہے. میں تو سمجھ رہا تھا کہ جماعت اسلامی کو اتنی عزت دینے والا میں پہلا بندہ ہونگا لیکن آپکی باتوں سے لگتا ہے کہ یہ شرف مجھ سے پہلے ہی کوئی حاصل کر چکا ہے. افسوس، یہ نہ تھی ہماری قسمت​
 
insaf-tiger

Banned
یار تو سیدھا کیوں نہی کہتا کہ نواز ایماندار ہے اور تم اسکی حمایت کرتے ہو
وہ جو تین وزیر اعظم نے استفا دیا ہے وہ پاگل تھے ؟؟؟ ان کا جرم ثابت ہو گیا ؟؟؟
woh alhamdulilah muslman or allah ke fazal say money launderer nahi thay kafir thay iss liye isteefa dia on ke karobar mein allah nay barkat nahi dali thi .. samajh nahe ati itni si baat aap ko ..
 
insaf-tiger

Banned

سراج الحق کا بیان انتہائی احمقانہ ہے

جب تک غیر جانبدارانہ تحقیقات کی بنیاد پر نواز شریف پر الزامات ثابت نہیں ہوتے ہیں تب تک اسکے استعفے کا کوئی جواز نہیں ہے

یہ وہی غلطی ہے جو عمران خان نے دھرنے کے دوران کی تھی اور پھر

نہ خدا ہی ملا اور نہ وصال صنم
نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے ہم

oh my god where were you before i should have hired you before giving my resignation .. x pm ice land .
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری صاحب، آپ نے تو مجھے مایوس ہی کر دیا ہے. میں تو سمجھ رہا تھا کہ جماعت اسلامی کو اتنی عزت دینے والا میں پہلا بندہ ہونگا لیکن آپکی باتوں سے لگتا ہے کہ یہ شرف مجھ سے پہلے ہی کوئی حاصل کر چکا ہے. افسوس، یہ نہ تھی ہماری قسمت​
واقعی آپ کے الفاظ کا چناؤ "عزت" والا تھا ، چند پوسٹوں پر ہی ماسٹر بن گئے ہو
 
Adventurer

Banned
oh my god where were you before i should have hired you before giving my resignation .. x pm ice land .
چندا، آپکی اتنی اوقات ہوتی تو عمران خان پچھلے بیس سالوں سے وزیر اعظم بننے کیلیے فوجیوں کے پیچھے دھکے کیوں کھا رہا ہوتا؟​
:)
 
Adventurer

Banned
واقعی آپ کے الفاظ کا چناؤ "عزت" والا تھا ، چند پوسٹوں پر ہی ماسٹر بن گئے ہو
چودھری صاحب، مائینڈ نہ کریں، آپ جو کرتے ہیں وہی آپکے سامنے آتا ہے. جس نے عمران خان کی طرح بد معاش جماعت سے مار کھائی ہو اسکے منہ سے اسی طرح جماعت کیلیے "دعائیں" نکلتی ہیں​
 
insaf-tiger

Banned
چندا، آپکی اتنی اوقات ہوتی تو عمران خان پچھلے بیس سالوں سے وزیر اعظم بننے کیلیے فوجیوں کے پیچھے دھکے کیوں کھا رہا ہوتا؟​
:)
meri sohni mariyam agar fojiyon ka wazir e azam bana hota tu musharaf ka ban jata .. yeh aap hi hain aba ji ko jelani ki goad mein charha kar kaptan dondnay wali ..hum fojiyon ke pechay wali okat hi theek hain aap fojiyon ki agay wali okat ko enjoy karti raho ...