میرا نہیں خیال کہ شاہ صاحب چوہدری سرور یا جہانگیر ترین کو "بیش" کر رہے ہیں یا ان پر تنقید کر رہے ہیں۔ وہ پی ٹی آئی ورکرز کو بتا یا سمجھا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے فیصلے اب بھی عمران خان کرتا ہے۔ اور اس کے فیصلوں پہ یہ حضرات یا کوئی بھی اثر انداز نہیں ہو سکتا۔ نہ ہی ان کے کہنے پر خان کسی کو پارٹی ٹکٹ دیتا ہے۔ کیونکہ خان پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ اپنی کمپیئن کریں لیکن پارٹی کے کسی دوسرے ممبر کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔ اور شاہ صاحب کو اتنی تو عقل ہے ہی پی ٹی آئی ورکرز ان کی بات تو بھول جائیں گے لیکن خان کی بات اور اس کا بنایا اصول یاد رکھیں گے۔ یعنی شاہ صاحب اپنی عزت اپنے ہاتھ ہی رکھیں گے۔ :)(bigsmile)۔