Shah Mehmood Qureshi and Arif Alvi submitted PTI MNAs resignations to Secretary National Assembly

MariaAli

Banned
پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی سے مستعف&#1740

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنی جماعت کے ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے سربمہر لفافوں میں سیکریٹری قومی اسمبلی کے حوالے کر دیے ہیں۔
استعفے جمع کرانے کے بعد شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام اراکین کے استعفے جمع کرا دیے گئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور جمشید دستی اپنی استعفے خود جمع کرائیں گے۔
ادھر سیکریٹری قومی اسمبلی ریاض حسین کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ان استعفوں کا جائزہ لیں گے۔
اس سے پہلے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے ہزاروں کارکن ملک کی مختلف جیلوں میں بند ہیں جنھیں اب تک رہا نہیں کیا گیا۔
انھوں نے کہا کہ میرے گھر میں حملے کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کنٹینر ہٹا دے اور پولیس کا جو کریک ڈاؤن تھا، اس کو واپس لے: ہم سیاسی لوگ ہیں ہم مذاکرات کیو ں نہیں کریں گے؟
انھوں نے مزید کہا کہ ایک شخص یا دو بھائیوں کی ہٹ دھرمی سے اگر پورا نظام داؤ پر لگ جائے تو انھیں سوچنا چاہیے کہ انھیں پاکستان کے مفادات عزیز ہیں یا اپنی حکومت۔

ن کا کہنا تھا کہ گذشتہ عام انتخابات شفاف نہیں تھے اور یہ صرف ہم نہیں کہہ رہے، کیا سابق صدر آصف علی زرداری نے یہ نہیں کہا؟ کیا پیپلز پارٹی کا یہ موقف نہیں رہا؟ کیا لیڈر آف دی اپوزیشن سید خورشید شاہ یہ نہیں کہتے رہے کہ یہ جعلی مینڈیٹ ہے؟ تو یہ ہمارے موقف کی تائید ہے کہ یہ انتخابات جعلی تھے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس بحران کا حل نئے انتخابات ہیں، ایک الیکشن کمیشن کی تشکیل ہے، ایک ایسے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل ہے جو واقعتاً غیر جانب دار ہے۔
اس سے قبل ایوان بالا یعنی سینیٹ میں آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قرارداد پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی کی جانب سے پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ ایوان آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتا ہے۔
قرارداد میں کہاگیا کہ وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے۔
اس سے پہلے پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایوان میں آزادی اور انقلاب مارچ کے ہجوم کی جانب پارلیمنٹ ہاؤس کے محاصرے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد ایک تحریک استحقاق جمع کرائی۔
بحث کا آغاز کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر نے کہا کہ احتجاج کرنے والی جماعتوں کی قیادت کی جانب سے پارلیمنٹ اور منتخب نمائندوں کے خلاف ہتک آمیز زبان کے استعمال پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی اور جمہوری تاریخ میں یہ بات کہیں نہیں ملتی کہ ایک ہجوم نے پارلیمنٹ کا داخلی راستہ بند کر دیا ہو۔ انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور ایوان کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140822_pti_shah_mehmood_rwa.shtml?ocid=socialflow_twitter

 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
Lush...kpk say bhee niklo..

Laaaanat bhaijo aisee jamhooriyat per..

Warna patwari propaganda shuro kar dein gay..

Bananay do fuzla and co ko wahan govt..

Daikhna konsa teer maar lein gay woh 4 saal mein..

Per people of kp will miss pti..!! And they ll realize..
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی سے مستعف&a

A slap........ :biggthumpup:



اب اپنے کفیلوں کو کہو کہ اس کو قبول بھی کریں اگر غیرت ہے
;)

Imran Khan ki zabaan per aitaraaz karne waalay kese tumhe pyaari aur saaf zabaan main reply karte hain ab dekhna zara:lol:
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کے تو منہ بند ہوگئے جو چلاّرہے تھے کہ اب تک استعفے نہیں دئیے۔
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Lush...kpk say bhee niklo..

Laaaanat bhaijo aisee jamhooriyat per..

Warna patwari propaganda shuro kar dein gay..

Bananay do fuzla and co ko wahan govt..

Daikhna konsa teer maar lein gay woh 4 saal mein..

Per people of kp will miss pti..!! And they ll realize..

KPK se agar nikal gaye to sab se pehle ye jo khud ko PTI ke humdard kehte hain yahan aakar 'muhazab' zabaan main tanqeed karaingay ke kpk chala nahi sakay aur bhaag gaye aur markaz main hukumat chahte thay waghera... KPK main hukumat konsa phoolon ki saij hai muaashi tabahi aur dehshat gardi ka shikaar soba main Nawaz Sharif jese mafaad parast ne himmat nahi ki hukumat banane ki aur naam de diya ke pti ke mendate ka ahtaraam kiyaa what a joke
 

Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
nb2-2282014.gif



Etihadiuon Ki Baat Maan Lo Khan Sahab Ese Mai Face Saving Hai Abb
 

Back
Top