Shah Mahmood Qureshi Ki PTI Chorrne Ki Tiariyan?

Sirphira

Minister (2k+ posts)
17995_38189227.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/khalid-masood-khan/2016-12-26/17995/38189227#.WGH-MVyL_IU
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
یہ بندہ پی ٹی آئی سے دفع ہوجائے تو میں دو نفل پڑھوں گا

بے غیرت نے ملتان میں پی ٹی آئی کا کباڑہ کردیا ہے۔۔ یونین کونسل کے وائس چئیرمین بننے کی اواقت نہیں اور پی ٹی آئی کا وائس چئیرمین بن گیا

یہ بات لکھ لیں شاہ محمود قریشی آئندہ الیکشن اپنی سیٹ نہیں جیت سکے گا۔ این اے 148 میں تیسرے نمبر پر ہوگا اور این اے 150 میں دوسرے نمبر پر ہوگا

یہ پہلا موقع ہوگا کہ یہ نہ صوبائی اسمبلی میں جاسکے گا اور نہ ہی پارلیمنٹ میں

غدار نسل کی اولاد کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے

 
Last edited:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
خبر سچی ہو یا جهوٹی مگر ایک بات طے ہے جسے پینڈو کئی مرتبہ دوهرا چکا ایک بار پھر سہی شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے مزاج کا بندہ ہی نہیں آج جائے یا سال بعد خیر جانا تو اسے ہے ہی
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود پی ٹی آی نہیں چھوڑے گا ، وجہ پی ٹی آی ثے پیار نہیں ہے بلکہ وجہ یہ ہے کہ اب نون لیگ اور پی پی اسے وہ پوزیشن آفر نہیں کریں گے جو اسکے پاس پی ٹی آی میں ھے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
تنقید برائے تنقید نہیں کرنی چاہیے۔
شاہ محمود شاید واحد بندہ تھا پی پی پی میں کہ جس پر کرپشن کے کوئی چارجز نہیں تھے ۔ رہی بات ملتان کی تو وہ تو پی ٹی آئی پنجاب میں تقریباً ہر جگہ سے پیچھے ہی گئی ہے صرف ملتان نہیں ۔ ملتان کے تین چار ہی ہیوی ویٹ ہیں جن میں شاہ محمود، گیلانی، دیوان اور کسی حد تک ہاشمی ہے ۔ شاہ محمود کے خدناخواستہ پی ٹی آئی چھوڑ جانے سے ملتان میں پی ٹی آئی کو دس ہزار ووٹ بھی نہیں ملیں گے۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں پی پی پی کو دوبارہ زندہ کرنے کے لئے زرداری اسے سیٹ تو کیا ایان علی بھی دے دے گا ۔ زرداری کو معلوم ہے کہ سینٹرل اور ناردرن پنجاب میں پی پی پی کے لئے اٹھنا نا ممکن ہے اس لئے ملتان ، بہاول پور، ڈیرہ غازی خاں اور میانوالی کے ہر بندے کے وہ پیر بھی پکڑنے کے لئے تیار ہو جائے گا۔


شاہ محمود پی ٹی آی نہیں چھوڑے گا ، وجہ پی ٹی آی ثے پیار نہیں ہے بلکہ وجہ یہ ہے کہ اب نون لیگ اور پی پی اسے وہ پوزیشن آفر نہیں کریں گے جو اسکے پاس پی ٹی آی میں ھے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود اس وقت تک پي ٹي آئي نہيں چھوڑے گا جب تک زرداري اور اس کے ساتھي اسے پي ٹي آئي چھوڑنے کا حکم نہيں دے ديتے يہ شخص پہلے بھى انہي کا ايجنٹ تھا اب بھي ہے اور آئندہ بھى رہےگا ان کے مفاد کے مطابق اس نے ہميشہ پي ٹي آئى کے پيٹھ ميں چھرا گھونپا ہے تين سانپوں ميں جاويد ہاشمي تحريک انصاف کو ڈس چکا ہے شاہ محمود قريشي ڈسنے لگا ہے اور جہانگير ترين ڈسے گا بلکہ ڈس چکا ہے کيونکہ خيبر پختونخواہ ميں احتساب کميشن کا چيئرمين ڈاکٹر شعيب سڈل کو لگانے کي مخالفت جہانگير ترين نے ہي کي تھى
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں پی پی پی کو دوبارہ زندہ کرنے کے لئے زرداری اسے سیٹ تو کیا ایان علی بھی دے دے گا ۔ زرداری کو معلوم ہے کہ سینٹرل اور ناردرن پنجاب میں پی پی پی کے لئے اٹھنا نا ممکن ہے اس لئے ملتان ، بہاول پور، ڈیرہ غازی خاں اور میانوالی کے ہر بندے کے وہ پیر بھی پکڑنے کے لئے تیار ہو جائے گا۔

اگر اسے زرداری اوپر لیکر آئے گا تو وہ گیلانی کا کیا کرے گا؟؟ پھر مخدوم احمد محمود ہے اور دوسرے ہیں ، زرداری کے لئے اصل مسئلہ جنوبی ںہیں وسطی اور شمالی پنجاب ہے جہاں سے راجہ ریاض تک اسے چھوڑ گئے

شاہ محمود کو ہرا کر گیلانی ںے اپنی افادیت ثابت کردی ہے ، اسی طرح مخدوم احمد محمود نے جیتی ھوئ ضلعی نظامت کو چھوڑ کر ناراضی کا اظہار بھی ہو سکتا ھے
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
Chala jaye agar jana hay tou. Yeh kya Asad Umar jesa popular banda bhe chala jaye tou kuch farq nahin parna.
Insafi voters and supporters recgnise only one face and that is Imran Khan. So simple
 

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
I dono why people take these dummy and tootless seats so seriously; jus for the name of Chairman?

These are just assumption. When no PMLN is in power the whole scenario will change...I don't take it serious..
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
thank god. This will finally create space for Chaudhry Sarwar to take over party organisation in punjab.
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
i am voter of NA148 and i know how much it was difficult to vote for pti where i know shah mahmood is traitor not only him but his grand father who also had same name shah mahmood qureshi and he killed thousand freedom fighter from british india who where hiding near chenab river. due to their services to British empire they were give huge lands and still they are enjoying those benefits.
I wish IK got sense to judge person before giving him pti ticket.
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
محترم بات سیدھی سے ہے بلدیاتی انتخابات سے کبھی عام انتخابات کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔ یہی پی پی ایکشن سے پہلے بلدیاتی انتخابات سویپ کیا کرتی تھی اور چند محض سال بعد اسکا جنوبی پنجاب سمیت دیگر اضلاع سے صفایہ ہو گیا۔
غلطی شاہ محمود کی نہیں ، بات سہل سی ہے نوں کے پاس حکومت اور اختیار ہے اور پی پی کے پاس بے شمار حرام کا پیسہ اور پاکستانی سیاست میں ہر ایک کی قیمت ہے۔ ملتان میں جو ہوا وہ بہت آسان ہے پی پی نے بے دریغ پیسہ استعمال کیا۔ آپ کو عام انتخابات میں بہتر صورت حال ملے گئی
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
نا شاہ محمود تحریک انصاف چھوڑ رہا ہے، نا تحریک انصاف کی پوزیشن ملتان میں کمزور ہے اور نا ہی شاہ محمود میں کوئی انتظامی کمزور ہے ، بات سیدھی سی ہے جس کی حکومت ہوتی ہے وہ بلدیاتی انتخابات میں نشتیں نکال جاتا ہے جہاں تک پی پی کا تعلق ہے تو جتنا پیسہ جنوبی پنجاب میں پی پی نے لگایا ہے اس میں کسی کو بھی خریدا جا سکتا ہے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Best comment on this thread. I completely agree with you.
خبر سچی ہو یا جهوٹی مگر ایک بات طے ہے جسے پینڈو کئی مرتبہ دوهرا چکا ایک بار پھر سہی شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے مزاج کا بندہ ہی نہیں آج جائے یا سال بعد خیر جانا تو اسے ہے ہی
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
خبر سچی ہو یا جهوٹی مگر ایک بات طے ہے جسے پینڈو کئی مرتبہ دوهرا چکا ایک بار پھر سہی شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے مزاج کا بندہ ہی نہیں آج جائے یا سال بعد خیر جانا تو اسے ہے ہی
ji bs zra shah mehmood kay chehray kay taasuraat bta rha hain kay yeh PPP main hi jaay gaa yeh log dikhatay saji hain aur maartay khabi hain.

Yeh sirf IK kay mazeed kamzore honay kaa intezar kr rhay hain us waqt yeh sara group chalaang lga dega.Malik Raan ka jana aik forward step hay shah mehmood ka
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے کی ویسے بھی پی ٹی آئی میں کوئی زیادہ عزت نہں ہے ,,, یہ عوام کے درد میں نہیں اپنی سیٹ کے درد میں یہاں ہے اور باقی ساری پارٹیوں میں بھی یہی صورت حال ہے بکلے وہاں تو پارٹی ہیڈ ہی دولت کے انبار جمع کرنے ,کرپشن چھپانے مزہد کرپشن کرنے اور کرپٹ الادوں کو عوام پر مسلط کرنے کے درد اور حوس میں مبتلا ہیں ,, جھونگے میں بچا ہے تو لے دے کے عمران خان ,,,, لیکن اقتدار میں آئے تو پتا چلے کہ وہ کتنے پانی میں ہے
 

Back
Top