Shadi Ki Taqreebat / Shadi Ka Islami Tariqa

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا ڈاکٹر صاحب نے اپنی اولاد کی شادیاں ایسے کیں تھیں جیسا کہ وہ کہہ رہے ہیں ؟؟؟
ان لوگوں کے اپنے اعمال ہی بالکل مختلف ہوتے ہیں جو وہ دوسروں کو واعظ کرتے ہیں

یہی المیہ ہے ہمارے معاشرے کا
 
atensari

کیسے کیں تھیں؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیسے کیں تھیں؟
:LOL:آہا ..فورا بولا
تو تو شاید پیدا بھی نہ ہوا تھا
پوچھ کسی اپنے بڑے سے ، گڑھی شاہو میں دو دن کرفیوں کس کی شادی میں لگا تھا ، دو لوگ مرواے تھے
رسول کریں نے ایسا کبھی نہی کیا
 
بابا جی لوگوں کے دلوم میں وسوسے پیدا کرنے کی بجائے آپ ہی بتا دیں. کتنے تنبو قناعتیں لگی تھیں، بینڈ باجا بجاتھا، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی ہوئی تھی، بارات میں کتنے لوگ تھے، جہیز میں کیا کچھ تھا
 
تجھے بتا دو دیا ہے جو فساد سارے گڑھی شاہو نے دیکھا اور سینکڑوں مرتبہ بتایا ہے
باقی اندر خانے جہیز کا تم بہتر جانتے ہو

یہ لوگ کبھی وہ خود نہی کرتے جو کہتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تجھے بتا دو دیا ہے جو فساد سارے گڑھی شاہو نے دیکھا اور سینکڑوں مرتبہ بتایا ہے
باقی اندر خانے جہیز کا تم بہتر جانتے ہو

یہ لوگ کبھی وہ خود نہی کرتے جو کہتے ہیں
فساد نا مچا یہ بتا ڈاکٹر اسرار احمد نے اس ویڈیو میں جو کہا انہوں نے اس کے برعکس کیا کیا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
فساد نا مچا یہ بتا ڈاکٹر اسرار احمد نے اس ویڈیو میں جو کہا انہوں نے اس کے برعکس کیا کیا تھا
فساد ڈاکٹر نے مچایا تھا
آگے حساب بھی وہ دے گا
فساد قتل کی جڑ ہے- قران میں ہے نا ؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فساد ڈاکٹر نے مچایا تھا
آگے حساب بھی وہ دے گا
فساد قتل کی جڑ ہے- قران میں ہے نا ؟؟
ویسے فسادی ترے ساتھ ستھری کرتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے فسادی ترے ساتھ ستھری کرتے ہیں
چل اے لعنتی چمونے
جھوٹ نہ بولا کر
ساری دنیا کو پتہ ہے تیرے جھوٹ بولنے سے کیا ہو گا
جا کر ان سے پوچھ جن کے لوگ مرے تھے
بیغرت قاتل فسادی مولوی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چل اے لعنتی چمونے
جھوٹ نہ بولا کر
ساری دنیا کو پتہ ہے تیرے جھوٹ بولنے سے کیا ہو گا
جا کر ان سے پوچھ جن کے لوگ مرے تھے
بیغرت قاتل فسادی مولوی
ڈنڈا برداروں کے لوگ کس نے مارے تھے؟
دو ہزرا تیرا چودہ، پنڈی میں کیا ہوا تھا؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈنڈا برداروں کے لوگ کس نے مارے تھے؟
دو ہزرا تیرا چودہ، پنڈی میں کیا ہوا تھا؟

اب کوئی بات نہی ملی کرنے کو ؟؟؟
جھوٹ بولنا بھی اسلام میں شامل ہے ؟؟؟
بےغیرت چمونا ، مسلمان بنے پھرتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب کوئی بات نہی ملی کرنے کو ؟؟؟
جھوٹ بولنا بھی اسلام میں شامل ہے ؟؟؟
بےغیرت چمونا ، مسلمان بنے پھرتے ہیں
ڈرتے کیوں ہو، بتا دو سچ. ڈنڈا برداروں کے لوگ کس نے مارے تھے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈرتے کیوں ہو، بتا دو سچ. ڈنڈا برداروں کے لوگ کس نے مارے تھے
:LOL:تیری شادی میں میں نے مارے تھے

بےغیرت جھوٹا ، بدبو دار
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:LOL:تیری شادی میں میں نے مارے تھے

بےغیرت جھوٹا ، بدبو دار
فسادی تو نے اج اپنی اوقات دیکھانے میں بڑی دیر لگا دی
 
The_Choice

Senator (1k+ posts)
کیا ڈاکٹر صاحب نے اپنی اولاد کی شادیاں ایسے کیں تھیں جیسا کہ وہ کہہ رہے ہیں ؟؟؟
ان لوگوں کے اپنے اعمال ہی بالکل مختلف ہوتے ہیں جو وہ دوسروں کو واعظ کرتے ہیں

یہی المیہ ہے ہمارے معاشرے کا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Don't tell me that what this crap Mullas say , tell me what they did in their life ...

they will not tell u about their lives , but they r worse than us ....

Nauman Ali Khan personal life is also came out ...

It is irony of our society that we say what we don't do ....Including top cleric.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہم حضرت عمر ، حضرت علی ، حضرت ابوکر و عثمان کی مصال دیتے ہیں کہ انہوں نے ایسا کیا
ہم آج کے کسی ملا کی مصال نہی دے سکتے کہ انہوں نے ایسا کیا ، کیوں کہ وہ صرف کہتے ہیں کرتے نہی
اسی لئے لوگوں پر اثر نہی کرتا